جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کابل ایئرپورٹ پر امریکی طیارے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر امریکی طیارے سے لٹک کر جانے والے افراد کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔طیارہ اڑا تو 3 افراد گرکر جان کی بازی ہار گئے، اب اسی جہاز کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔افغان طالبان تناؤکا ماحول ختم ہونے پر بچے بن گئے، کہیں…

شاہد آفریدی کی راولاکوٹ کشمیر پریمیئر لیگ کی چیمپئن بن گئی

اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی چیمپیئن بن گئی۔ کے پی ایل کے پہلے ایونٹ کے سنسنی خیز فائنل مقابلے میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 7 رنز سے شکست دی۔ مظفر آباد ٹائیگرز کو…

برطانیہ میں مارچ کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ

برطانیہ میں مارچ کے بعد سے کورونا وائرس سے سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ لندن سے موصولہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں آج کورونا سے 170 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں آج…

طالبان کی تیز رفتار فتوحات پر اتحادی فورسز کو بہت حیرت ہوئی، نیٹو چیف

نیٹو نے افغانستان میں طالبان کی کامیابی کا سارا الزام سابق افغان لیڈر شپ پر عائد کردیا۔ یہ الزام نیٹو کے سیکرٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے نارتھ اٹلانٹک کونسل کے اجلاس کے بعد برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عائد…

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد کی کامیابی

 پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد نے میچز جیت لیے۔ قاسم باغ فٹ بال اسٹیڈیم ملتان میں جاری لیگ کے پہلے میچ میں مسلم کلب چمن اور پاکستان نیوی کے درمیان میچ میں مسلم کلب چمن نے پاکستان نیوی کو 0-1 گول…

خواتین اور میڈیا کی آزادی سے متعلق افغان طالبان کا پالیسی بیان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خواتین کے حقوق اور میڈیا کی آزاد ی سے متعلق اپنی پالیسی کا اعلان کردیا۔کابل میں پریس کانفرنس کے دوران ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں میڈیا آزاد ہے اور تمام ادارے اپنی سرگرمیاں جاری…

جسٹن ٹروڈو کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان کی افغان حکومت تسلیم نہیں کریں گے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خواتین کے حقوق اور میڈیا کی…

انتہا پسندوں نے علی گڑھ کا نام ہری گڑھ رکھنے کی تجویز یوپی حکومت کو بھجوادی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں واقع شہر علی گڑھ کا تاریخی نام تبدیل کرنے کے لیے متعصب ہندو انتہاپسندوں پر مبنی ضلعی پنچایت نے یو پی حکومت کو ایک تجویز بھجوائی ہے جس میں شہر کا نام علی گڑھ سے تبدیل کرکے ہری گڑھ تجویز کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ…

بھارتی خاتون نے حادثے میں ہلاک شوہر کی مورتی بنواکر پوجا شروع کردی

بھارت میں ایک خاتون نے کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والے اپنے شوہر کی مورتی بناکر پوجا شروع کردی۔خاتون کا شوہر چند سال قبل کار ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہوگیا تھا، اس کی یاد میں خاتون نے ایک چھوٹا سا مندر تعمیر کروا کر وہاں اپنے شوہر کی سفید سنگ…

تناؤ کا ماحول ختم ہونے پر طالبان بھی بچے بن گئے

افغان طالبان تناؤ کا ماحول ختم ہونے پر بچے بن گئے، کہیں تھیم پارک میں ڈاجنگ کار سے ایک دوسرے کو ڈاج دینے کے مناظر سامنے آئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر افغان طالبان کی نت نئی ویڈیوز وائرل ہونے لگیں۔طالبان نے جمپنگ کیسل پر تفریح اور…

آرٹسٹ نے مچھلی کی حقیقت سے قریب ترین پینٹنگ بنا ڈالی

ایک باصلاحیت فنکار نے حقیقی تھری ڈی ریسین مچھلی کی پینٹنگز تخلیق کی ہے۔فیف ڈونگ نامی یہ آرٹسٹ غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں اور انہوں نے انتہائی حقیقت پر مبنی اور تقریباً زندگی سے معمور نظر آنے والی سہ جہتی مچھلی کی شفاف ریسین (گوند)…

کابل میں محرم کے جلوس و مجالس کا اہتمام

کیا طالبان بدل گئے ہیں؟، کابل میں محرم الحرام کے جلوس و مجالس کا اہتمام کیا جانے لگا۔افغان طالبان جو اپنی فکر کے لیے سخت گیر سمجھے جاتے ہیں، انہوں نے اپنے سابقہ حکومت سے ہٹ کر کئی اقدامات کیے ہیں۔افغانستان میں ٹی وی اسکرین پر خواتین نظر…

طالبان رہنماء ملا عبدالغنی برادر قطر ایئرفورس کے جدید ترین طیارے میں افغانستان آئے

تحریک طالبان کے امارات اسلامی افغانستان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر المعروف ملا برادر قطر سے قطر ایئرفورس کے جدید ترین خصوصی طیارے میں افغانستان پہنچے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ایئرفورس کے سی 17 طیارے نے مقامی وقت کے مطابق 7 بجکر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو ہوم ایونٹ جیسا احساس ہوگا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو ہوم ایونٹ جیسا احساس ہوگا، کیوں کہ قومی ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بہت کرکٹ کھیلی ہے، کوشش ہوگی کہ یہاں کی کنڈیشنز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ…

بولنگ کوچ نے ویسٹ انڈیز سے شکست کا ملبہ فیلڈنگ پر ڈال دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ  وقار یونس نے کہا ہے کہ شکست میں ڈراپ کیچز کا عمل دخل بہت تھا، جب موقع ملے اور اس سے فائدہ نہ اٹھائیں تو نقصان ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلا ٹیسٹ…

کشمیر پریمیئر لیگ فائنل، راولا کوٹ کا مظفرآباد کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے فائنل میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفرآباد ٹائیگرز کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ فائنل مقابلے میں راولا کوٹ ہاکس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 169 رنز بنائے۔ راولاکوٹ کی جانب سے کاشف علی 54 رنز بناکر…

خیبر پختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد رہی

خیبر پختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 فیصد رہی۔پشاور سمیت صوبے بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا…

طالبان کی دنیا کو تعلقات استوار کرنے کی پیشکش

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اپنے مخالفین کو معاف کرنے کا اعلان کردیا جبکہ بین الاقوامی تعلقات استوار کرنے کی پیشکش کردی۔ پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آکر پریس کانفرنس کرنے والے ذبیح…

سوشل میڈیا پر فعال ترجمان طالبان پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے

طالبان کی کارروائیوں اور تفصیلات سے دنیا کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرنے والے ذبیح اللہ مجاہد دنیا کے سامنے آگئے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ذبیح اللہ مجاہد کے فعال ہونے کا اندازہ ان کے فالوورز کی تعداد سے لگایا جاسکتا ہے جن کی…

لاہور: بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون نے مقدمہ درج کرادیا

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کے الزام میں 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور میں ہجوم کی بدتمیزی کا نشانہ بننے والی عائشہ نامی خاتون منظر عام پر آگئی، جس نے اپنی مدعیت میں ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ایف…