پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔سمری میں وزارت پارلیمانی امور نے اگست کے آخری ہفتےمیں پارلیمنٹ کا…