بلوچستان یونیورسٹی: کورونا ویکسینیشن لازمی قرار
بلوچستان یونیورسٹی میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔رجسٹرار کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے احاطے میں داخلے کے لیے مکمل کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔تمام اساتذہ، غیر تدریسی عملہ اور طلباء…