جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رحیم یار خان: میڈیسن اسٹور میں آگ لگ گئی

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں میڈیسن اسٹور میں آگ لگ گئی۔ رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے میڈیسن اسٹور میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوشش…

طالبان حکومت سے امریکا ہی نہیں بھارت کو بھی شکست ہوئی: سراج الحق

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت سے ناصرف امریکا بلکہ بھارت کو بھی شکست ہوئی ہے۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے لوئر دیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے کہا…

تھائی لینڈ ،کوروناسے ریکارڈ اموات رپورٹ

تھائی لینڈ میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 312 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد وائرس سے مجموعی اموات 8 ہزار 285 ہو گئیں۔ملک میں 20 ہزار 515 نئے کیسز بھی سامنے آئے جس کے بعد اب تک سامنے آنے والے کل کیسز کی تعداد 9 لاکھ 68 ہزار 957…

یوم عاشور: عثمان بزدار کا مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول روم کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور پر سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سکیورٹی انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔اس کے علاوہ وزیر قانون راجہ بشارت اور انسپکٹر جنرل…

واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا یومِ عاشور پر کہنا ہے کہ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا۔محمود خان نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کی لازوال قربانی رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے…

پاک فوج اور ISI نے پاکستان کو بڑا تحفہ دیا ہے: بھارتی کرنل

بھارتی دفاعی تجزیہ کار سابق کرنل دھنویر سنگھ کا کہنا ہےکہ پاک فوج اور آئی ایس آئی نے پاکستان کو یومِ آزادی پر بڑا تحفہ دیا ہے۔افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارتی آرمی کے سابق اہلکار اور دفاعی تجزیہ کار کرنل دھنویر سنگھ کا بیان…

ایف بی آر نظام کی ہیکنگ، وجہ چوری شدہ سافٹ ویئر قرار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نظام کی ہیکنگ کی ایک وجہ چوری شدہ سافٹ وئیر کا استعمال ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق امریکا کی جانب سے گزشتہ سال پاکستان کو خبردار کیا گیا تھا کہ چوری شدہ سافٹ ویئر استعمال نہ کیا جائے، ایف بی آر نے چوری…

آج ہمیں فلسفہ حسین ؑ کو اپنی زندگیوں میں اپنانا ہوگا: ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ حضرت امام حسین ؑ نے باطل کے سامنے حق اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا۔اُنہوں نے کہا کہ آج ہمیں واقعہ کربلا سے…

باطل کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا کربلا کا سبق ہے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا یومِ عاشور پر کہنا ہے کہ باطل کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونا کربلا کا سبق ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یومِ عاشور امام حسینؓ کی لازوال قربانی اور شہادت کا دن ہے، حرمت دین کو توڑنے والی حکومت کے…

عبداللّٰہ عبداللّٰہ کی طالبان رہنماؤں سے ملاقات

افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے خلیل الرحمٰن حقانی اور دیگر طالبان ارکان سے ملاقات کی ہے۔افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے سربراہ عبداللّٰہ عبداللّٰہ کے دفتر سے جاری کیئے گئے ایک بیان…

امیر مقام کی مواچھ گوٹھ دھماکے کے اہلخانہ سے تعزیت

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا مواچھ گوٹھ دھماکے سے متعلق کہنا ہے کہ بچوں اورخواتین کے ساتھ ایسے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔امیر مقام نے شیر پاؤ کالونی میں مواچھ گوٹھ دھماکے میں شہید افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔اس…

بھارت: کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے زائد

پڑوسی ملک بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد  3 کروڑ 23 لاکھ ہوگئی۔بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 36 ہزار401 کیسز رپورٹ ہوئے۔بھارتی وزارت صحت کے مطابق بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس سے مزید…

فرانس کے مختلف علاقوں میں لگی آگ بے قابو

فرانس کے مختلف علاقوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔ فرانس کے مختلف علاقوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جبکہ پہاڑوں پر لگی آگ بھی اب تک بحھائی نہ جاسکی ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے دوافراد ہلاک جبکہ ہزاروں کومحفوظ مقام پر منتقل کردیا…

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں۔ عمارت کو ایک مقامی آرکیٹیکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے ۔اس عمارت کی تعمیر میں اینٹوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھنے کے بجائے 2 سے…

ہیٹی : زلزلےسے اموات کی تعداد 2189 ہوگئی

ہیٹی میں زلزلےسے اموات کی تعداد 2189 ہوگئی۔ہیٹی میں شدید بارش اورسیلاب کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ ہیٹی میں ہفتے کو دارالحکومت پورٹ او پرنس سے 160 کلو میٹر دور 7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a…

دوسرا ٹیسٹ، پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا امکان

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز  کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق  پاکستان پلیئنگ الیون میں یاسر شاہ کی جگہ نعمان علی کو شامل کیے جانے کا امکان، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دوسرا…

اوکاڑہ: سفاک باپ کے ہاتھوں جوان بیٹی قتل

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں گھریلو جھگڑے پر سفاک باپ نے فائرنگ کر کے اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔اوکاڑہ کی پولیس کے مطابق ملزم ریاض کا کسی بات پر اپنی 23 سالہ بیٹی تسلیم کے ساتھ جھگڑا ہو گیا۔ملزم نے باتوں ہی باتوں میں طیش میں آ کر…

سڈنی :ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ، ویکسین کی فراہمی تیزکردی

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہر سڈنی  میں ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز پر قابو پانے کیلئے حکام نے مضافاتی علاقوں میں ویکسین کی فراہمی تیز کردی ہے۔نیو ساوتھ ویلز میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 24 گھنٹوں کے…

عبدالعلیم خان کا یوم عاشور پر قوم کیلئے پیغام

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی جانب سے یوم عاشور پر قوم کے لیے پیغام دیا گیا ہے۔وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی اسلام کی اصل تعلیمات ہیں۔عبدالعلیم خان نے کہا کہ واقعہ کربلا شجاعت کے ساتھ ظلم کے سامنے ڈٹ…

محرم الحرام صبر، استقامت، برداشت، قربانی کا درس دیتا ہے، وزیراعلی جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا یوم عاشورہ سے متعلق کہنا ہے کہ  محرم الحرام صبر، استقامت، برداشت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔جام کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کا دن یہ احساس دلاتا ہے کہ ہم امام حسینؓ کی مثال سے سبق حاصل کریں،…