لاہور میں ہر گھنٹے بعد ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں، 12 گھنٹے میں 11 ڈکیتیاں
لاہور میں ڈاکوؤں نے 12 گھنٹوں کے دوران 11 شہریوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا، مغل پورہ میں فیملی کو لوٹنے کی فوٹیج سامنے آگئی، نواں کوٹ میں بچے بچوں کو لوٹنے لگے، ایک بچے سے پرس چھیننے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی۔ لاہور میں چوری، ڈکیتی…