جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، شاہین شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے ہمیں اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، کوشش ہوگی میزبان کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز برابر کریں۔کنگسٹن میں کھیلے جارہے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 44 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار 436 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 91 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

افغانستان سے 30 اگست تک مکمل انخلاء کیلئے کام کر رہے ہیں: نیٹو

نیٹو سفارت کار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج 30 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔یہ بات نیٹو سفارت کار کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔نیٹو ڈپلومیٹ نے بتایا ہے کہ افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے…

سابق برطانوی فوجی افغانستان سے کیسے بھاگا؟

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد ریٹائرڈ برطانوی فوجی ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیاں برقعہ پہنے اسکول جانے لگیں۔…

نور مقدم کیس، تھراپی سینٹر کے 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری

اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت 5- 5 لاکھ…

کابل کیلئے PIA کی پروازیں آج بھی نہیں جا ئیں گی

افغانستان سے مقامی باشندوں اور غیر ملکیوں کے انخلاء کے عمل میں غیر معمولی تیزی کے باوجود پی آئی اے کی پروازوں کو آج بھی کابل جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور مختلف ممالک کی درخواست پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی جانب سے اعلان کردہ…

عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئےاسما جان کی کراچی میں ٹریننگ

کراچی کے علاقے سی ویو کے قریب سڑک پر سائیکل چلاتی خاتون اسما جان کی آنکھوں میں ایک وہ سنہرا خواب ہے جو 80 برس سے تعبیر کا منتظر ہے۔ اسما کے نانا تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے چیمپئن سائیکلسٹ تھے، اولمپکس میں بھی برٹش انڈیا کی نمائندگی کرنے…

خیبر پختونخوا: ڈینگی مریضوں کی تعداد 62 ہو گئی

محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ صوبے کے 11 اضلاع ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں آ گئے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق خیبر پختون خوا میں ڈینگی بخار سے متاثرہ افراد کی تعداد 62 ہو گئی ہے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے مزید بتایا ہے کہ…

کراچی: لیاری کے شاپنگ مال میں آتشزدگی

کراچی میں لیاری کے علاقے موسیٰ لین کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا۔ شاپنگ مال کے اوپر رہائشی فلیٹس کے مکینوں نے دوسری چھت پر پہنچ کر جان بچائی۔فائر آفیسر نے کہا ہے کہ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کی مدد سے آگ پر…

عمران خان نے اشرف غنی سے حکومت سے متعلق بات کی تھی، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی سے سب کی شمولیت پر مبنی حکومت کی بات کی تھی، بات مان لی جاتی اور وزیر اعظم کی تجویز پر افغانستان میں الیکشن میں تاخیر کی جاتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔فواد چودھری…

فیصل آباد، پڑوسی کی 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد میں روڈالہ کے علاقے میں پڑوسی نے مبینہ طور پر 12 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ…

متنازع میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام پر تنقید جاری

متنازع میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا مقصد پاکستانی میڈیا پر مزید پابندیاں عائد کرنا ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن…

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو سابقہ فاٹا کے علاقوں میں جانے سے منع کردیا

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خیبرپختونخوا کے سابقہ فاٹا علاقوں میں جانے سے منع کردیا۔برطانوی شہریوں کو خیبرپختونخوا کے اضلاع چارسدہ، کوہاٹ، ٹانک، بنوں جانے سے منع کیا گیا ہے۔برطانیہ کی جانب سے اپنےشہریوں کو لکی مروت، ڈیرا اسماعیل خان، سوات،…

دوسرا ٹیسٹ: چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے 49 رنز

جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 49 رنز بنا لیے ہیں، کریگ بریتھ ویٹ 17 اور الزاری جوزف 8 رنز بنا کیریز پر موجود ہیں۔کالی آندھی کو جیت کے لیے مزید 280 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان…

عالمی برادری افغانستان کی ضروریات پوری کرے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان اور بیلجیئم کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری معاشی استحکام کے لئے افغانستان کی ضروریات…

جدہ میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، افغان صورتحال پر غور

افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں  عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے افغانستان میں مذاکرات کی حمایت بھی کی گئی۔سیکریٹری…

مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیٹے کے نکاح میں شرکت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن میں ہوئی جس میں مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بیٹے اور بہو کے لیے دعا کی کہ ﷲ…

سیکڑوں جنگجو پنج شیر روانہ کردیئے، طالبان

افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے، طالبان نے سیکڑوں جنگجو پنج شیر کی جانب روانہ کردیئے۔طالبان کا کہنا ہے کہ سیکڑوں جنگجو پنج شیر وادی کی جانب بھیج دیئے گئے ہیں۔طالبان نے احمد مسعود کو وادی پنج شیر حوالے کرنے…

لندن: مریم کے بیٹے کی شادی پر پی ٹی آئی کے حامی بھی پہنچ گئے

لندن میں مریم نواز کے بیٹے کے نکاح کی تقریب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ حامی بھی پہنچ گئے۔مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے حامیوں کے درمیان ٹاکرا ہوا، احتجاج کے باعث لینزبرا ہوٹل کے باہر سڑک بلاک ہوگئی، جس پر انتظامیہ…