جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعوی درست نہیں،یوکرین وزارت خارجہ

یوکرین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں ہے، کابل یا کہیں اور ایسا یوکرینی طیارہ نہیں جسےہائی جیک کیا گیا ہو۔ترجمان یوکرین وزارت خارجہ کا اس متعلق کہنا ہے کہ ہم نے طیارے افغانستان سےلوگوں کو لانے…

افغانستان سے انخلاء پرIMF کا پاکستان سے اظہارِ تشکر

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے افغانستان سے انخلاء سے متعلق پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کو مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھیجے گئے خط میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان سے…

ویکسین سے متعلق تمام غلط فہمیاں اب ختم ہوجانی چاہیے، ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ ویکسین سے متعلق تمام غلط فہمیاں اب ختم ہوجانی چاہیے، ویکسین سے حاملہ خواتین کے انفیکشن سے متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہوجاتا ہے ۔اپنے بیان میں ڈاکٹرظفر مرزا نے کہاکہ تمام خواتین کو پیغام ہے کہ انسداد کورونا…

شہباز شریف جمعہ کو کراچی پہنچیں گے

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف جمعہ 27 اگست کو تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ صدر مسلم لیگ نون سندھ شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف تین دن کراچی میں قیام کریں گے اور پارٹی رہنماؤں اور عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔شہباز…

مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

مسلم لیگ نون سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر شہباز شریف کو بھجوایا ہے۔  مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کراچی کے بعض عہدیداروں اور…

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ مستعفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا۔اس بات کا انکشاف ذرائع نے کیا ہےکہ وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود مستعفی ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وقار…

شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کیلئے 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں تمام شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسینیشن کروانے کے لیے 30 ستمبر کی نئی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لیے ملکی سطح پر بنائی گئی خصوصی ٹیم نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

دو ارب 75 کروڑ ڈالر IMF سے مل گئے،اسٹیٹ بینک

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے 2 ارب 75 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے۔آئی ایم ایف سے ملنے والی رقم اعلان کردہ ایس ڈی آر کا حصہ ہے۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف کے ممبر ملکوں کیلئے650 ارب ڈالر کا…

بھارت، خطرناک ترین لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گزشتہ روز ہونے والی خطرناک ترین لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں گرمی کے مہینوں میں اکثر خاندان چھٹیاں گزارنے کے لیے اونچے اور ٹھنڈے علاقوں کا رُخ کرتے…

جہاز پرانی جگہ سے ہزار فٹ سمندر کی طرف آگیا

کراچی میں کلفٹن کے قریب سمندر کے کنارےریت میں پھنسے بحری جہاز ’ہینگ ٹونگ 77‘ کو نکالنے کے لئے آپریشن آج پھر شروع کر دیا گیا ہے، جہاز ہزار فٹ سمندر کی جانب آگیا ہے تاہم سمندر میں شدید موسم کی خرابی ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ کا سبب بن…

کراچی: ایزی پیسہ کے ذریعے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار بھتہ خور ایزی پیسہ کے ذریعے بھتے کی رقم وصول کرتا تھا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار بھتہ خور ایاز عرف اسد سپر مارکیٹ اور نیپیئر…

سندھ میں کورونا سے مزید 15 اموات

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 8اعشاریہ 02فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 15 افراد انتقال کرگئے۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 331 ٹیسٹ کیے گئے اور 564 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، شہر میں…

برطرف افغان آرمی چیف کی ملک چھوڑنے کیلئے قطار میں لگے تصویریں منظرِ عام پر

سابق افغان آرمی چیف آف اسٹاف ولی محمد احمد زئی کی افغانستان سے نکلنے کیلئے کابل ایئرپورٹ پر قطار میں کھڑے انتظار کرتے تصویر منظر عام پر آگئی۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے...سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا…

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کا دورۂ پاکستان، سیکیورٹی ماہرین آج انتظامات کا جائزہ لیں گے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورۂ پاکستان سے متعلق دونوں ممالک کےسیکیورٹی ماہرین آج انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق غیر ملکی سیکیورٹی ماہرین کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سیکیورٹی عہدیداران بریفنگ دیں گے۔غیرملکی…

ویڈیو، طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کی اسکول آمد

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد بچیوں کے اسکول کھل گئے، جس کے بعد بڑی تعداد میں لڑکیوں کا برقعہ پہنے اسکول آمد کا سلسلہ جاری ہے۔افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد امریکی فوج کا رہ جانے والا جنگی سازو سامان افغان بچوں کی تفریح…

طالبان نے بچوں، بوڑھوں کو انسانی ڈھال بنا لیا: امر اللّٰہ صالح

افغان رہنما امر اللّٰہ صالح نے الزام عائد کیا ہے کہ وادئ اندراب میں طالبان بچوں اور بوڑھوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں افغان رہنما امر اللّٰہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کی وادیٔ…

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، شاہین شاہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے ہمیں اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، کوشش ہوگی میزبان کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز برابر کریں۔کنگسٹن میں کھیلے جارہے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 44 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 کروڑ 33 لاکھ 21 ہزار 436 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 91 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

افغانستان سے 30 اگست تک مکمل انخلاء کیلئے کام کر رہے ہیں: نیٹو

نیٹو سفارت کار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج 30 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔یہ بات نیٹو سفارت کار کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔نیٹو ڈپلومیٹ نے بتایا ہے کہ افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے…