جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی، عرب میڈیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر آگ لگ گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ امریکی فوجیوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے باعث لگی ہے۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے…

آن لائن میٹنگ کیلئے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر میں خرابی، کمپنی کی وضاحت

کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے بعد آن لائن میٹنگز اور تعلیم و تربیت کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر میں خرابی سامنے آئی ہے، جس کے بعد کمپنی کی وضاحت بھی سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج صبح سے ہی اس سافٹ…

افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت نہ بنانے پر خدشات ہیں، روسی دفاعی اتحاد

روسی سربراہی میں قائم دفاعی اتحاد کو افغانستان میں طالبان کے عبوری حکومت نہ بنانے پر خدشات ہیں۔ اس حوالے سے کلیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ طالبان کے ابھی تک عبوری حکومت نہیں بنانے پر تشویش ہے۔ سی ایس ٹی او کے سیکریٹری…

انڈونیشیا میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان

انڈونیشیا میں کورونا وائرس کیسز کی شرح کم ہونے پر پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جکارتا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ریسٹورنٹس، شاپنگ مال اور عبادت گاہیں جزوی کھولنےکی اجازت ہوگی۔ انڈونیشی…

طالبان کی درخواست پر ایران کی جانب سے افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال

ایرانی یونین برائے تیل، گیس اور پیٹرو کیمیکل مصنوعات برآمد کنندگان نے بیان دیا ہے کہ ایران نے طالبان کی درخواست کے بعد کچھ دن قبل افغانستان کو ایندھن کی فراہمی بحال کردی ہے۔ترجمان کے مطابق طالبان نے پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات جاری رکھنے…

غزہ کی چار بلند عمارتوں پر اسرائیلی حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے مئی میں غزہ کی 4 بلند عمارتوں پر حملے جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ اسرائیل ان حملوں کے لیے عائد الزامات کے ثبوت پیش کرے۔ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…

دنیا کے 15 محفوظ ترین شہر، کوئی مسلمان ملک شامل نہیں

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جن میں کسی مسلم ملک کا شہر شامل نہیں ہے۔ دی اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے چوتھی مرتبہ دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ ان شہروں میں یورپی ملک ڈنمارک کا دارالحکومت…

اٹلی میں اسکیم، گھر صرف 192 روپے کا

یورپی ملک اٹلی میں رہائش کے لیے گھر صرف ایک یورو میں فروخت کیے جانے لگے ہیں۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا ہے، تصویر میں نظر آنے والے علاقے میں گھروں کی قیمت ایک یورو یعنی 192 روپے پاکستانی روپے کا ہے۔  اطالوی حکومت نے اپنے اس دور دراز کے…

امریکی فوج کے مکمل انخلا تک نئی افغان حکومت کا اعلان نہ کرنے کا فیصلہ

طالبان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک نئی افغان حکومت کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔ذرائع طالبان کا کہنا ہے کہ ایک بھی امریکی فوجی کی موجودگی تک حکومت بنانے کا اعلان نہ کرنےکا فیصلہ ہوا ہے۔سہیل شاہین نے کہا کہ…

پاک افغان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ، اعلان جلد متوقع

پاک افغان کرکٹ سیریز پاکستان میں کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز ہوگی، یہ تینوں ون ڈے میچز ستمبر کے پہلے عشرے میں کھیلے جائیں گے۔ذرائع کا یہ بھی…

افغان صورتحال، یورپین یونین کا پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ

یورپین یونین نے افغانستان کے مسئلے پر پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اس بات کا اظہار یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر کیا۔انہوں نے کہا کہ ان کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

امریکا نے انخلا کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، ترجمان طالبان

ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے فوجی انخلا کی 31 اگست کی ڈیڈلائن میں توسیع کی تو ردعمل کا سامنا کرنا ہوگا، طالبان غیر ملکی افواج کے انخلا کی تاریخ میں توسیع قبول نہیں کریں گے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں…

وزیر اعظم سے ملاقات کے بعداحسان مانی کا میڈیا سے بات کرنے سے گریز

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد احسان مانی میڈیا سے بات کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔وزیراعظم عمران خان نے سابق قومی کرکٹر رمیز راجہ کو…

راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا۔پاکستان کے راشد نسیم نے ایک منٹ میں کہنی سے 315 اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ بنایا۔بھارت کے سجیت کمار نے ایک منٹ میں کہنی سے 279 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ بنایا تھا۔اس موقع پر راشد نسیم نے کہا…

جرمن سفیر افغان صورتحال پر پاکستانی حکام کی کوششوں کے معترف

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں سے غیرملکیوں کے انخلا میں تعاون پر پاکستانی حکام کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔پاکستان میں تعینات جرمنی کے نئے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک پشاور کے…

فواد عالم نے نامور کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فواد عالم نے جمیکا ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرنےکے ساتھ ہی ایشیاء کے نامور کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ روز شاندار سنچری اسکور کرنے والے فواد عالم ایشیا میں سب سے کم اننگز میں 5 سنچریز بنانے والے…

فیکٹ چیک، جنید صفدر کے نکاح سے منسوب یہ تصویریں کب کی ہیں؟

 مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے لندن میں نکاح کی تقریب سے قبل ہی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جنہیں جنید صفدر کے نکاح سے منسوب کیا جارہا تھا۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید…

قندھار میں مارکیٹیں کھل گئیں

افغانستان کے شہر قندہار میں معمولات زندگی بحال ہونے لگے اور میڈیسن، خشک میوہ جات کی مارکیٹیں کھل گئی ہیں تاہم خریداروں کی تعداد میں کمی دیکھی جارہی ہے۔مارکیٹ حکام کے مطابق میڈیسن مارکیٹ میں پاکستانی ادویات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ…

وادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے، ذبیح اللّٰہ مجاہد

ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے صوبہ بغلان کےضلع بنوں، پل حصار، دہ صلاح پر قبضہ کرلیا، جبکہ وادی پنجشیر طالبان کے محاصرے میں ہے۔طالبان مخالفین کےگڑھ وادی پنجشیر پر پہلی بار قبضہ حاصل کرنے کیلئے تیار…

قندھار میں میڈیا کوریج منع کردی گئی

 غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔انفارمیشن آفیسر مولوی محمود کے مطابق قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں، جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں…