ڈی جی KDA آصف میمن کو توہین عدالت کا نوٹس
سندھ ہائیکورٹ نے بصارت سے محروم دو افراد کو مستقل ملازمت نہ دینے پر ڈی جی کے ڈی اے آصف میمن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔تعلیم یافتہ نابینا افراد کو کوٹا مختص ہونے کے باوجود نوکری نہ دینے کیخلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں…