بکنگھم پیلس پر مشتعل ہجوم حملہ آور ہوگیا
معدوم بغاوت کے مظاہرین نے لندن میں ملکہ برطانیہ کے گھر بکنگھم پیلس کے سامنے والے دروازے پر افراتفری مچا دی اور پیلس سے کچھ دور ملکہ وکٹوریہ میموریل کو لال رنگ سے رنگ دیا۔ یہ مظاہرین جانوروں کے شکار کے خلاف احتجاج کررہے تھے انہوں نے…