پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا آخری دن منفی رہا۔ 100 انڈیکس 226 پوائنٹس کم ہوکر 47 ہزار 136 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے 521 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔ جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 46 ہزار 871…