جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتوں کا راج، جہاز کے قریب گھومتے نظر آئے

سول ایوی ایشن کے ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی قلعی کھل گئی۔ کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر آوارہ کتوں کا راج ہوگیا۔کتے ہڈی بوٹی کی تلاش میں مٹر گشت کرتے رہے اور جہاز کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔ اسلام آباد جانے والی پرواز کے ایک…

لاہور میں رکشہ میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کرنے والے ملزمان کو جیل بھجوادیا گیا

یوم آزادی پر مینار پاکستان کے قریب موٹر سائیکل رکشا میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کے الزام میں گرفتار دو افراد کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔ متاثرہ لڑکی کی مدد سے پولیس نے ملزم کا خاکہ بھی تیار کر لیا، خاکے کے مطابق ملزم کی عمر…

تین سال بعد بھی بدعنوانی کا سراغ نہیں ملا، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ شریف برادران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تین سال گزر جانے کے باوجود بدعنوانی کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ تین سال سے ہر سرکاری فائل کنگھالنے کے بعد بھی…

زیارت میں شہید لیویز اہل کاروں کے لواحقین اور قبائلیوں کا دھرنا

بلوچستان کے شہر زیارت میں شہید لیویز اہل کاروں کے لواحقین اور قبائلیوں نے زیارت کراس پر دھرنا دے دیا۔ شمالی بلوچستان کی اہم قومی شاہراہ پر ٹریفک گھنٹوں معطل رہی۔ مظاہرین نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تک میتوں کو سپردِ خاک نہیں کیا جائے…

دہشت گردی کا خاتمہ اور کراچی سے بوری بند لاشوں کوختم کیا، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ اور کراچی سے بوری بند لاشوں کو ختم کیا، کراچی سے بھتے اور پرچی کا خاتمہ کرکے ملک کی معاشی شہ رگ کو امن کا تحفہ دیا۔ کراچی میں میڈیا…

طالبان کو مشورہ دیں گے حکومت میں تمام نسلی گروپوں کی نمائندگی ہونی چاہیے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان متعدد نسلی گروہوں پر مشتمل ملک ہے، طالبان کو یہی مشورہ دیں گے حکومت میں تمام نسلی گروپوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو  دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…

افغانستان سے انخلا، نیٹو کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان سے انخلاء کے بعد پاکستان پہنچنے والے غیر ملکیوں کو لے جانے کیلئے نیٹو کا خصوصی طیارہ جمعہ کی رات اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نیٹو کی اسپیشل فلائٹ ایم ایم ایف 53 نے یورپی ملک نیدرلینڈ کے آئن دھاون ایئرپورٹ…

پاکستان آنے والے غیر ملکیوں کو 21 دن کا ٹرانزٹ ویزا دیں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو غیر ملکی دستاویزات کے ساتھ پاکستان آنا چاہے اسے 21 دن کا ٹرانزٹ ویزا دیں گے۔ عمران خان تھکی اپوزیشن سے نہیں جا رہے۔ مولانا فضل الرحمن بدلتے حالات میں قومی ذمہ داری ادا کریں۔لاہور میں پریس…

فیکٹری آتشزدگی واقعہ: مرنے والوں میں ایک خاندان کے 4 افراد شامل

کراچی کے علاقے کورنگی کی کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ سے ایک ہی خاندان کے 4  بھائی بھی جاں بحق ہوگئے۔کورنگی کی فیکٹری میں بھڑکنے والے شعلے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی زندگیاں بھی لے گئے، پانچ بھائیوں میں سے چار گھر والوں کو جدائی کا…

سرگودھا میں خاتون کے کپڑے پھاڑ دیے گئے، زیادتی کی کوشش

سرگودھا میں تین افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ ملزمان نے زبردستی زیادتی کی کوشش کی اور کپڑے پھاڑے۔ مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون کے مطابق تین افراد اس کے گھر میں داخل ہوئے اور…

تعلیمی اداروں، ریسٹورنٹس میں داخلے کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار، محکمہ داخلہ سندھ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ کراچی سے جاری اس حکم نامے کے مطابق تعلیمی اداروں اور ریسٹورنٹس میں داخلے کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ جبکہ شاپنگ مالز اور…

افغانستان میں قیامِ امن کا فائدہ پورے خطے کو ہوگا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی، صدارتی الیکشن میں کامیابی پر ایرانی صدر کو وزیر اعظم عمران خان کی مبارک باد پہنچائی۔شاہ محمود قریشی نے ایرانی صدر کو افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتِ حال سے آگاہ…

افغانستان سے دہشتگردوں کی لوئر دیر میں فوجی پوسٹ پر فائرنگ

افغانستان سے دہشتگردوں نے لوئر دیر میں فوجی پوسٹ پر فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے بھرپور اور فوری جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی…

سندھ میں کورونا کے مزید 1217 نئے کیسز، 37 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1217 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 37 اموات رپورٹ ہوئیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں18817…

تین بیٹے فیکٹری میں جل کر جاں بحق ہوگئے، مزدرو بھائیوں کے والد کی گفتگو

کراچی کے علاقے کورنگی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے جاں بحق 3 بھائیوں کے والد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے 5 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں جن میں سے 3 آج جاں بحق ہوگئے۔محمد احسن نے کہا کہ تینوں جاں بحق بیٹے شادی شدہ تھے، ان کے 4، 4…

بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ کا مجھ سے نیزہ لینا کوئی ایشو نہیں، ارشد ندیم

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم   کا کہنا ہے کہ جیولین تھرو کے مقابلے کے دوران بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ کا اُن سے جیولین لینا کوئی ایشو نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ اولمپکس میں مقابلے کے دوران نیرج نے اُن سے…

کرسٹیانو رونالڈو کی نامور کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی

فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور مانچسٹر یونائٹڈ کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ انگلش کلب نے پرتگال کے اسٹار سے معاہدے کی تصدیق کردی۔مانچسٹر یونائٹڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو مانچسٹر یونائٹیڈ واپس آرہے ہیں۔اعلامیے میں…

اسپینش فٹبال لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

اسپینش فٹبال لیگ میں آج مایورکا کا مقابلہ اسپانیول سے ہو گا جبکہ ویلینشیا اور الاویز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی اور یہ دلچسپ مقابلے جیوسوپر براہ راست نشر کرے گا۔ اسپینش فٹبال لیگ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، جس میں سیویا اور…

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کے سیکیورٹی ایکسپرٹس کا لاہور و راولپنڈی میں کام مکمل

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے پاکستان سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آنے والے سیکیورٹی ایکسپرٹس نے لاہور اور راولپنڈی میں اپنا کام مکمل کر لیا۔ نیوزی لینڈ نے ستمبر جبکہ انگلینڈ کی مینز اور ویمنز ٹیموں نے اکتوبر میں…

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

مرینہ اقبال نے نیشنل ویمنز سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ نیشنل ویمنز سلیکشن کمیٹی کی باقی دو ارکان میں اسماویہ اقبال اور سربراہ عروج ممتاز شامل ہیں۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق مرینہ اقبال پاکستان کی سابق کرکٹر ہیں، جنہیں مارچ 2019 میں سلیکشن…