اورنگی ٹاون میں پولیس افسر کا قتل، اہم معلومات سامنے آگئیں
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس افسر کے قتل کی تحقیقات میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں، گزشتہ چند ماہ میں مقتول پولیس افسر کو 40 سے زائد مقدمات کی تفتیش سونپی گئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پولیس افسر کو تفتیش کے لیے دیے گئے…