جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی

افغانستان سے انخلا کے مسافروں کو لے کر امریکن ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں کو لے کر کابل سے روانہ ہوئی۔…

دعا ہے میرے مرنے سے پہلے کراچی بدل جائے: شہباز شریف

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف شہریوں سے کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ دعا ہے کہ میرے مرنے سے پہلے کراچی…

شہباز شریف کا دورۂ کراچی، مفتاح اسماعیل لا تعلق

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے کراچی کے دورے کے موقع پر نون لیگی کے مستعفی رہنما و سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل لاتعلق رہے اور کسی سرگرمی میں شریک نہیں ہوئے۔مسلم لیگ نون کے ذرائع نے بتایا…

لا لیگا فٹبال لیگ میں 4 میچز کا فیصلہ

اسپنش فٹبال لیگ لا لیگا میں ایتھلیٹک کلب، ایلچی ،ویلینشیا اور ریال سوسائیڈڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔بلائیڈس اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں ایتھلیٹک کلب اور سیلٹا ویگو کے درمیان مقابلہ دلچسپ رہا، میچ پر زیادہ کنٹرول تو سیلٹا ویگو کا رہا…

کراچی میں شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران موجودہ معاشی صورتِ حال اور توانائی…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 45 لاکھ ہو گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 لاکھ 45 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 9 ہزار سے زائد…

لاہور: میڈیکل کے احتجاجی طلبہ پر مرچوں کا اسپرے، 5 متاثر

لاہورمیں نیشنل لائسینسنگ امتحان سے متعلق امتحانی مراکز کے باہر میڈیکل اسٹوڈنٹس نے احتجاج کیا ہے۔پولیس کی بھاری نفری امتحانی مرکز برکت مارکیٹ پر تعینات تھی جس نے طلبہ پر مرچوں کا اسپرے کیا، جس سے 5 طلبہ کی حالت غیر ہو گئی، بعد میں طلبہ نے…

کورونا SOPs کا دائرہ 27 شہروں تک بڑھا دیا گیا

ملک بھر میں طبی سہولتوں پر بڑھتے دباؤ کے باعث کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کے اطلاق کا دائرہ کار 13 شہروں سے بڑھا کر 27 شہروں تک کر دیا گیا ہے۔کورونا ایس او پیز کے مطابق لازمی سروسز کے سوا تمام…

کیا کیلے اور گری دار میوے وزن بڑھانے کا سبب بنتے ہیں؟ ماہرین نے بتادیا

کہتے ہیں کہ کیلے اور گری دار میوے کھانے سے وزن بڑھتا ہے لیکن یہاں ماہرین نے ان لوگوں کی پریشانی آسان کردی ہے جو وزن بڑھنے کی وجہ سے کیلے اور میوے کھانے سے پرہیز کرتے ہیں۔ماہرین کہتے ہیں کہ پریشان نہ ہوں کیونکہ کیلے اور گری دار میوے…

عورتوں کو PDM کے جلسے میں آنے کی اجازت نہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان و معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صاحبہ عورتوں کو حقوق دلوانے نکلی تھیں، جبکہ پی ڈی ایم نے عورتوں کو جلسے میں آنے کی اجازت نہیں دی۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ …

کراچی سے ملتان جانے والی مال گاڑی کے ٹینکرز سے تیل بہنے لگا

کراچی سے خام تیل لے کر ملتان جانے والی مال بردار ریل گاڑی سے نواب شاہ کے قریب تیل بہنا شروع ہو گیا، جس پر مال گاڑی کو نواب شاہ ریلوے اسٹیشن پر روک کر ہنگامی امداد طلب کرلی گئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے گزشتہ رات ملتان کے لیے روانہ…

کراچی: PDM کا جلسہ، سیکیورٹی کیلئے 10 ہزار JUI رضا کار تعینات

پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے کراچی میں آج مزارِ قائد کے قریب ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسے کی سیکیورٹی کا انتظام جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رضاکاروں کے سپرد کیا جا رہا ہے جس کے لیے 10 ہزار رضا…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 69 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

اب زندگی بدل گئی ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے متوقع چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اب زندگی بدل گئی ہے، باؤنسرز کرنے کی بجائے اب باؤنسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق کپتان رمیز راجہ کو پیٹرن وزیر اعظم عمران خان نے اسد علی خان کے ہمراہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ…

بلاول کی رانی پور روانگی، استقبال کی تیاریاں مکمل

نواب شاہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے رانی پور روانگی کے دوران جگہ جگہ استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، وہ آج قاضی احمد بالائی پل کا افتتاح کریں گے ۔ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی ضیاء الحسن لنجار کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو…

سندھ کورونا کے سب سے زیادہ کیسز پیدا کرتا ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کےسارے گُر سیکھ چکے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نےاپنی پرفارمنس سے تمام وزرائےاعلیٰ کومات دی، پنجاب نے کورونا کو مات دی، سندھ کورونا کے سب سے…

دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ، کابل ایئر پورٹ پر ہجوم کم

ایک مغربی سیکیورٹی عہدے دار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملے کی نئی وارننگ کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کے باہر لوگوں کا ہجوم کم ہو گیا ہے۔یہ بات مذکورہ مغربی سیکیورٹی عہدے دار نے میڈیا کو گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔مغربی…

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کی ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کیلئے پابندی

محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہو گی۔محکمۂ…

اسلام آباد: 65 فیصد آبادی کی ویکسینیشن، شرح اموات کم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ویکسین کی اہل 65 فی صد آبادی کو ویکسین لگ چکی، جس سے شرحِ اموات بھی کم ہوئی ہے۔ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، اسپتالوں میں داخل اکثر مریضوں نے ویکسی نیشن ہی نہیں کرائی۔ اسلام آباد کے…

رحیم یار خان میں 6 افراد کا بزرگ شہری پر تشدد

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں 6 افراد نے بزرگ شہری پر تشدد کرکے اس کے بال، داڑھی، مونچھیں اور بھنویں مونڈھ کر منھ کالا کر دیا۔ ملزمان نے تشدد کی وڈیو بھی بنائی اور وائرل کر دی۔ تشدد کے شکار بزرگ نے ملزمان کے خلاف ٹیوب ویل کی مشین…