فضل الرحمان کی قیادت میں اسلام آباد جائیں گے، شہبازشریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں لاکھوں کا سمندر لے کر اسلام آباد جانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پی ڈی ایم کو موقع ملا تو…