ماں بیٹی سے زیادتی کرنے والے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ماں بیٹی سے زیادتی کے دونوں ملزموں کو 14 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔رکشا ڈرائیور ملزموں عمر فاروق اور منصب کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت…