حکومت کورونا ویکسین کیلئے 50 ارب 10 کروڑ دے: وزارتِ صحت
وزارتِ صحت نے وفاقی حکومت سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کے لیے 50 ارب 10 کروڑ روپے مانگ لیے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزارتِ صحت کی جانب سے وفاقی حکومت سے یہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والے قرض کے تحت مانگی گئی…