کراچی کا ناکام جلسہ کرچی کرچی اتحاد کیلئے نوشتہ دیوار ہے: عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا ناکام جلسہ کرچی کرچی اتحاد کیلئے نوشتہ دیوار ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں…