لاہو: محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے پاس صرف 6 واٹر کینن ہونے کا انکشاف
محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے پاس صرف 6 عدد واٹر کینن ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب نے صوبائی حکومت کو رپورٹ پیش کی ہے، جس کے مطابق پی ڈی ایم اے کے پاس صوبہ بھر میں صرف 6 عدد واٹر کینن…