جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں

افغان شمالی اتحاد اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان پنج شیر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ طالبان پنج شیر میں داخل ہوگئے ہیں اور کچھ علاقوں پر کنٹرول بھی حاصل کرلیا ہے۔ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ مقامی…

برطانیہ کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، قطر

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی  نے کہا ہے کہ برطانوی وزیرخارجہ کے ساتھ افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ دوحہ میں برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب سے ملاقات کے موقع پر شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ  کابل…

کراچی: سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 18ملی میٹر ریکارڈ، محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 18 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، پی اے ایف بیس مسرور میں 10ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں 10.6 ملی میٹر اور ناظم آباد میں 5.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ…

بلوچستان کی سیاست کے مشہور ’چار یار‘، آخری یار سردار عطا اللّٰہ مینگل بھی چلا گیا

بلوچستان کے پہلے آئینی وزیر اعلیٰ اور صوبے کی قوم پرست سیاست کے اہم کردار 93 سالہ سردار عطا اللّٰہ مینگل نے گزشتہ دہائیوں کے دوران بلوچستان کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔ ماضی میں بلوچستان کی سیاست کے 4 ستونوں کی مانند سیاست کے ’چار…

’یورپین ڈیفنس‘ کی ضرورت جتنی آج ہے، پہلے نہیں تھی، جوزپ بوریل

افغانستان سے امریکا کی جانب سے انخلاء کے فیصلے اور اس کے بعد وہاں پیدا ہونے والی صورتحال نے یورپ کے اندر اپنی خصوصی دفاعی فورس بنانے کی سوچ میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس بات کا اظہار افغانستان کے مسئلے پر یورپین وزرائے دفاع کے اجلاس سے قبل…

سبز ہلالی پرچم میں لپٹی علی گیلانی کی میت کے مناظر سامنے آگئے

قابض بھارتی فوج کے حریت رہنما علی گیلانی کی سبز ہلالی پرچم میں لپٹی میت کو ان کے گھر سے زبردستی لے جانے کے مناظر سامنے آگئے۔ویڈیو میں علی گیلانی کے اہلخانہ کو چیخ پکار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، قابض بھارتی فوج نے علی گیلانی کے اہلخانہ پر…

سندھ میں کورونا کے 1195 نئے کیسز رپورٹ، 8 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15410 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1195 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 اموات…

بلوچستان کے چار بڑے سیاسی بزرگ، چوتھا یار بھی آج چلا گیا

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور صوبے کی قوم پرست سیاست کے اہم کردار سردار عطا اللّٰہ مینگل کراچی کے مقامی اسپتال میں جمعرات کی شام انتقال کرگئے۔ان کی عمر 91 برس تھی اور وہ دل کے عارضے میں مبتلا اور کئی دن سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ پارٹی کے…

سردار عطا اللّٰہ مینگل کا انتقال باعثِ دکھ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بزرگ سیاستدان سردار عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سردار عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے۔ ان کے…

وزیراعلیٰ سندھ کا عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر سیاستدان عطا اللّٰہ مینگل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ عطا اللّٰہ مینگل نے بلوچستان کے غریب عوام کے حقوق کی ہمیشہ بات کی۔انہوں نے دعا کی…

موٹروے پر کار سوار کی ایک لاکھ 90 ہزار مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی کہاں سے ملی؟

موٹروے پولیس نے ایک لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی تلاش کرکے مالک کے حوالے کردی۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق فائق نامی شہری اسلام آباد سے لاہور بذریعہ موٹروے جارہا تھا کہ اس دوران وہ چکری سروس ایریا میں رکا اور پھر اپنا سفر…

تمغہ امتیاز آپ کو کیسے بھجوایا جائے، ڈاکٹر سعد خالد کا صدر مملکت سے سوال

معروف ماہر امراض پیٹ اور جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے حکومت پاکستان کی جانب سے طبی عملے کی کورونا وبا کے دوران خدمات کا اعتراف نہ کرنے پر احتجاجاً اپنا تمغہ امتیاز واپس کر دیا ہے، جبکہ اپنے خط میں صدر پاکستان سے پوچھ لیا کہ تمغہ امتیاز آپ…

امریکا پاکستان کو فائزر ویکسین کی 41 لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کرے گا، ترجمان وائٹ ہاوس

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو فائزر ویکسین کی41 لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو 41 لاکھ  49 ہزار خوراکیں کوویکس کے تحت بھجوائی جارہی ہیں، امریکا پاکستان کو ویکسین کی 92 لاکھ سے…

چینی کا اسکینڈل عمران خان کے دور میں آیا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑے قبضہ مافیا کا سرغنہ عمران خان نیازی ہے، ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین حکمران عمران نیازی ہے۔لاہور میں عظمیٰ بخاری کے ہمراہ عطا تارڑ نے  پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چینی کا…

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل انتقال کرگئے

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل 93 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔  سردار عطا اللّٰہ مینگل بلوچستان کے سینئر سیاسی رہنما تھے۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ عطا اللّٰہ مینگل ایک ہفتے سے مقامی اسپتال میں…

سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے ، عبدالقیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے، سید علی گیلانی کی وفات قید میں ہوئی۔ عبدالقیوم نیازی نے گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق رائے…

فیاض چوہان نے انوکھے انداز میں دکان کا افتتاح کر دیا

وزیر جیل خانہ جات، ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں دکان کا انوکھے انداز میں افتتاح کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  قینچی کُند ہونے پر فیاض الحسن چوہان نے دانتوں سے ہی افتتاحی فیتا کاٹ…

پارلیمنٹ ہاؤس کے سبززار میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِ جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سبززار میں ادا کی گئی، صدر عارف علوی نے مرحوم حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔ صدر مملکت عارف علوی نے سید علی گیلانی کے غائبانہ نماز جنازہ…

معروف ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کر دیا

معروف ماہرِ امراض پیٹ اور جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نےتمغہ امتیاز واپس کر دیا ہے۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی جانب سے حکومت پاکستان کو تمغہ امتیاز احتجاجاً واپس کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹرسعد خالد نیاز کی جانب سے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لیے صدر عارف…

افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم طورخم پہنچ گئی، ایف سی حکام نے 18 رکنی ٹیم کا طورخم سرحد پر استقبال کیا۔امیگریشن حکام کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم طورخم سے پشاور کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں…