ثانیہ مرزا کو US اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست
بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں کو رالوکا اولارو اور نادیہ کیچنوک کی جوڑی نے شکست سے دو چار…