جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کورنگی فیکٹری حادثہ: مالک فیصل طارق تفتیش کیلئے پیش ہوگئے

کراچی کے علاقے کورنگی کی فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 16 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں فیکٹری مالک فیصل طارق تفتیش کے لئے پیش ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فیصل طارق نے علی مہتا کے ساتھ کیا گیا کرایہ نامہ پیش کیا، فیصل طارق سے پوچھا…

سندھ میں کورونا کے 1121 نئے کیسز رپورٹ، 12 اموات

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1121 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19468…

اگست میں سیمنٹ کی کھپت کیا رہی؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے اگست 2021ء میں سیمنٹ کی کھپت سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔اے پی سی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اگست 2021 میں سیمنٹ کی کھپت 22 فیصد اضافے سے 43 لاکھ 36 ہزار ٹن…

تھوڑی دیر کی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

کراچی میں بارش کے بعد گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا مگر تھوڑی ہی دیر کی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کی قلعی کھول دی۔ شہر میں مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی…

فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچے گی، امریکی سفارتخانہ

امریکی سفارت خانے نے فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچنے کی نوید سنادی۔امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا سے فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔سفارتخانے کے مطابق فائزر ویکسین کی 66…

نیوزی لینڈ کو پھر شکست، بنگلادیش کو دو۔صفر کی برتری حاصل

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی مہمان نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کردیا اور 5 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 141 رنز…

اکتوبر کیلئے 2 ایل این جی کارگوز خریداری کا سودا ہوگیا

لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کے اکتوبر کے لیے 2 کارگوز کی خریداری کی دستاویزات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق اکتوبر 2021ء کے لیے ایل این جی کارگوز کی خریداری کے سودے طے کیے گئے ہیں۔دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دونوں ایل…

خواتین پر مجرمانہ حملے باعث تشویش ہیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین پر مجرمانہ حملے باعث تشویش ہیں، خواتین سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سوچ عمران خان کی سوچ ہے۔اپنے بیان میں سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ خواتین پر پابندیاں کسی قیمت…

خیبر پختونخوا کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے 11ستمبر تک بند

خیبر پختونخوا صوبے کے 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے 6 سے 11ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق کورونا کے زيادہ پھیلاؤ والے اضلاع پشاور، صوابی، سوات، مالاکنڈ، ہری پور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان اور مانسہرہ میں اسکول…

وزیراعظم عمران خان نے محنت کرکے ملکی معیشت کو سنبھالا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے محنت کرکے ملکی معیشت کو سنبھالا۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔پرویزخٹک نے مزید کہا کہ عمران خان کو…

آرڈیننس آرہے ہیں کیا پارلیمنٹ تحلیل ہوچکی ہے؟ نہال ہاشمی کا سوال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی نے استفسار کیا ہے کہ کیا پارلیمنٹ تحلیل ہوچکی ہے؟ حکومت صرف آرڈیننس لارہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران نہال ہاشمی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ صرف آرڈیننس آرہے…

اسی طرح سب کو متاثر کرتے رہیں: بابر اعظم کا حیدر علی کو پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ وہ اسی طرح سب کو متاثر کرتے رہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

حیدر علی سب کیلئے رول ماڈل ہیں: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اُنہیں سب کے لیے رول ماڈل قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وسیم…

گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کا پہلا ویڈیو پیغام

ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی نے اپنا گولڈ میڈل پاکستان کے نام کردیا۔ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی...انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’الحمداللہ ،…

حیدر علی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا، رائے تیمور بھٹی

وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے پیرا اتھلیٹ حیدر علی کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ حیدر علی نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے  کہا کہ پوری قوم کو حیدر علی کی کامیابی مبارک ہو۔قومی…

شعیب اختر نے حیدر علی کو شاباشی دیدی

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر  کی جانب سے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر شاباشی دی گئی ہے۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حیدر علی کی…

ہمیں حیدر علی پر فخر ہے: احمد شہزاد

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کی جانب سے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے حیدر علی کی گولڈ میڈل کے ساتھ تصویر شیئر کی۔احمد…

حسن علی کے فیملی اور دوستوں کیساتھ سیرسپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی آج کل پاکستان میں موجود اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ خوب سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ حسن علی اور اُن کی اہلیہ کی جانب سے سیرو تفریح اور سیر سپاٹوں کی تصویریں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں جو کہ…

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم اسلام آباد کیلئے روانہ

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پشاور میں ایک دن قیام کے بعد اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی ۔کوچ افغان کرکٹ ٹیم رئیس احمد زئی  کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے کراچی ، پھر بنگلادیش روانہ ہوں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کرکٹر شاہد…

وہاب ریاض کی حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کی جانب سے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم  کرنے والے حیدر علی کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔وہاب ریاض  نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے پہلی مرتبہ پیرالمپکس گولڈ جیتنے پر حیدر علی کو دلی مبارکباد…