کراچی میں بارش: زندگی رواں دواں رکھنے کے انتظامات اور کچی آبادیوں کا خیال رکھا جائے، وزیراعلیٰ
وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں تیز بارش کے باعث ایسے انتظامات کیے جائیں کہ زندگی رواں دواں رہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کو ہدایت کی کہ کچے مکانات میں رہنے والوں کا خاص خیال رکھا جائے اور تمام ضلعی انتظامیہ متحرک…