ملک بھرمیں 6 کروڑ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگ گئی
ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد کو انسداد کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا کہ گزشتہ روزملک میں 11 لاکھ 51 ہزار 390 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ملک بھر میں اب تک 6 کروڑ 5 لاکھ 36ہزار 148 ویکسین کی…