انعام بٹ پاکستان کیلئے ریسلنگ میں ایک اور میڈل لانے کیلئے پُرامید
پاکستان کے نامور پہلوان انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستان کے لیے ایک اور میڈل لانے کے لیے پُرامید ہیں۔ ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستانی پہلوانوں کو یونان کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انعام بٹ کا کہنا ہے کہ…