کورونا کی چوتھی لہر، مزدوروں کیلئے محکمہ محنت پنجاب کا اہم فیصلہ
کورونا کی چوتھی لہر کے باعث ورکرز کی صحت کے پیشِ نظر محکمہ محنت پنجاب نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر محنت پنجاب عنصر مجید کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے بغیر ورکرز صنعتی اداروں میں کام نہیں کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد بغیر…