online sexy girl im bold kenyancupid.com login woman dating site online dating overseas find new girlfriend app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شمالی وزیرستان: کلیئرنس آپریشن کے دوران دھماکا، 2 اہلکار شہید، 1دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں کلیئرنس آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران آئی ای ڈی کے دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

دھماکے میں شہید ہونے والوں میں سپاہی ضیاء اکرم اور سپاہی مصور خان شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فرار دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے واقعہ کے فوری بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی، دہشت گردوں کے خلاف علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ای ڈی نصب کرنے والے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے ناکہ بندی کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.