جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان کا افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل

پاکستان نے افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و استحکام اور…

طالبان حکومت آنے سے تجارت بڑھے گی، 21 فیصد شہریوں کا خیال

دہشتگردی میں اضافہ سے ملک پر  منفی اثرات میں  اضافہ ہوتا ہے پاکستانیوں نے اپنی رائے سے آگاہ کردیا۔47 فیصد پاکستانیوں نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد دہشتگردی میں اضافے کو ملک پر پڑنے والے منفی اثرات میں سرفہرست قرار دے…

مورگن اسٹینلے انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک کی گریڈنگ

مورگن اسٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں منتقل کردی گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستانی کمپنیز انڈیکس کی حجم اور لیکویڈٹی شرائط پوری نہیں کر رہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر پتھروں سے حملہ

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر احتجاجی  مظاہرے  کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے حملہ کیا گیا۔جسٹن ٹروڈو حملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری…

کراچی میں پانی رشوت دے کر ملتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کراچی میں پانی رشوت دے کر ملتا ہے۔کراچی میں پانی کے بحران کیخلاف جماعت اسلامی نے شارع فیصل پر واٹر بورڈ ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا۔مظاہرین سے…

شہباز شریف نے ہمارے دور کے منصوبے نہ روکے ہوتے تو پنجاب آج مثالی صوبہ ہوتا، پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف نے اُن کے دور میں شروع کیے گئے منصوبے نہ روکے ہوتے تو پنجاب آج مثالی صوبہ ہوتا۔چوہدری پرویز الہٰی خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی قیادت میں ان سے ملاقات…

میڈیا اتھارٹی کو آرڈیننس نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘‘ آرڈیننس کے ذریعے نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، اس بل کو اسمبلی میں لا کر بحث بھی کروائی جائے گی۔سینیئر صحافی محمد مالک کو ایک ٹی وی انٹرویو میں فواد چوہدری نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب، شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔سابق کپتان کا…

امریکا: طوفان آئیڈا کے نتیجے میں تالاب میں پھنسی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

امریکی ریاست لوزیانا میں گزشتہ دنوں آنے والے طوفان آئیڈا کے گزر جانے کے بعد ایک تالاب میں پھنسی ہوئی ڈولفن کو ریسکیو کرکے واپس سمندر میں پہنچا دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ ڈولفن سمندری طوفان کے پانی کے ساتھ اس علاقے کے ایک تالاب میں…

بجلی کی اوور بلنگ کی خبر پر حماد اظہر کا ایکشن

صارفین کو 37 روز کا بجلی کا بل بھیجنے کی خبر پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے بھی ایکشن لے لیا۔وفاقی وزیر نے جیو نیوز کی صارفین کو 37 روز کا بجلی بل بھیجنے کی رپورٹ پر ایکشن لیا ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ میڈیا رپورٹ میں جنوری سے میٹر…

پاک جرمن تعلقات کے 70 سال، جرمن فریگیٹ بائرن کراچی پہنچ گیا

جرمنی اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر فریگیٹ بائرن پانچ روزہ دورے پر آج کراچی پہنچ گیا، جو 12 ستمبر تک کراچی میں موجود رہے گا۔ترجمان جرمن قونصلیٹ کے مطابق بحریہ کی انڈو پیسیفک تعیناتی2021 میں 6 ماہ کے مشن کے دوران…

کے ایم سی 78 فیصد ٹیکس ٹارگٹ بھی حاصل نہیں کرپاتی، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) 78 فیصد ٹیکس ٹارگٹ بھی حاصل نہیں کرپاتی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے الیکٹرک ہر گھر پر بجلی کا بل دیتی ہے، ہم نے سوچا ٹیکس کلیکشن…

اشرف غنی کو حکومت کے خاتمے پر افسوس، قوم سے معافی بھی مانگ لی

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے اپنی حکومت کے خاتمے کے انداز پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قوم سے معافی بھی مانگ لی۔ اپنے حالیہ بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ان کا اپنی قوم اور اپنے وژن کو اس طرح چھوڑ کر جانے کا ارادہ نہیں تھا۔ خیال…

ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں دو شفٹیں متعارف، صبح 9 سے رات 8 بجے تک کام ہوگا

کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے سے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈرائیونگ لائسنسگ سندھ منیر احمد شیخ نے ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں دو شفٹیں بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ جس کے بعد اب برانچ میں کام صبح 9 بجے…

پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد افراد خود کو ذیابطیس ہونے سے لاعلم، ماہرین

ذیابطیس کووڈ سے بڑی عالمی وبا ہے جو کہ پاکستان جیسے غریب ممالک میں کورونا وائرس سے زیادہ افراد کی جان لے رہی ہے، پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد دو کروڑ سے زائد ہے جبکہ تقریباً دو کروڑ افراد ایسے ہیں جنہیں اس بات کا علم ہی نہیں کہ…

چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتح

بنگلادیشن نے چوتھے ٹی20 میں مہمان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ڈھاکا میں 5 میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔تیسری ٹی20 کی فاتح نیوزی لینڈ کی بیٹنگ…

راولپنڈی: ہزارہ کالونی میں نالے میں بہہ جانے والا بچہ نہ مل سکا

راولپنڈی کی ہزارہ کالونی کے نالے میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش جاری ہے، نور باز دوپہر کو بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں گرگیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں کو بچے کو تلاش کرتے ہوئے چار گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا تاہم بچے کا سراغ نہ مل سکا۔ بچے کی تلاش…

کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے  مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگرد ی کے ایس پی کوہاٹ ریجن کے مطابق کارروائی ضلع ہنگو کے رحمت…

پاکستان ذمے دار ایٹمی ریاست، ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

نیشنل کمانڈ اتھارٹی (این سی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان ذمے دار ایٹمی ریاست ہے، جو ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسٹریٹجک پلانز ڈویژن میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔اعلامیے کے مطابق…

یورپین یونین کا 250 ارب یورو کے گرین بانڈ جاری کرنے کا اعلان

یورپین یونین نے 250 ارب یورو کے گرین بانڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ بانڈ یورپین یونین کی جانب سے کورونا سے متاثر ہونے والی معیشت کی بحالی کے نیکسٹ جنریشن ای یو پروگرام کا حصہ ہے۔ جس کے تحت یورپین یونین کے ممبر ممالک کو یورپین کمیشن کے…