asain women cupid free dating bonjour indonesia queen without a crown who will understand me thai teen nude girl

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی: ہزارہ کالونی میں نالے میں بہہ جانے والا بچہ نہ مل سکا

راولپنڈی کی ہزارہ کالونی کے نالے میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش جاری ہے، نور باز دوپہر کو بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں گرگیا تھا۔

 ریسکیو ٹیموں کو بچے کو تلاش کرتے ہوئے چار گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا تاہم بچے کا سراغ نہ مل سکا۔

 بچے کی تلاش میں اہل علاقہ اور متاثرہ خاندان بھی شامل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.