چین کا افغانستان کو تین کروڑ 10لاکھ ڈالر کا اجناس فراہم کرنے کا اعلان
چین نے افغانستان کو امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا اجناس فراہم کرے گا۔ چینی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ موسمِ سرما کے حوالے سے ضروری ادویات…