جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا، ورچوئل اجلاس میں چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شریک ہوں گے۔پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کی بدلتی صورتحال، درپیش چیلنجز اور علاقائی استحکام…

امریکا کا طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار

امریکان نے افغانستان میں طالبان کی حکومت تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنا بہت آگے کی بات ہے۔دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے طالبان حکومت میں سب کی نمائندگی…

افغان طالبان کی نئی عبوری حکومت آج سے عہدے سنبھالے گی

افغان طالبان کی اعلان کردہ نئی عبوری حکومت آج سے ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ملا محمد حسن اخوند نئے عبوری وزیراعظم ہوں گے جبکہ ملا عبدالغنی برادر اور ملا عبدالسلام حنفی نائب وزیراعظم مقرر کیے گئے ہیں۔ملا محمد یعقوب مجاہد وزیر دفاع، سراج الدین…

طالبان کی نئی عبوری حکومت جامع نہیں، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی نئی عبوری حکومت جامع نہیں ہے۔برلن میں پریس کانفرنس کے دوران انٹونی بلنکن نے کہا کہ طالبان کی کابینہ میں شامل کچھ افراد پر امریکا کو خدشات ہیں۔انہوں نے کہا کہ طالبان کو نئی حکومت…

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر تعینات سندھ پولیس کے 39 افسران کو واپس بھیجنے کی تیاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) میں ڈیپوٹیشن پر خدمات سرانجام دینے والے سندھ پولیس کے 39 ملازمان میں سے زیادہ تر کو ان کے اصل محکمے میں واپس بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں ڈی جی ایف آئی اے ثناء ﷲ عباسی نے گزشتہ ہفتے کراچی…

پاکستان بار، سپریم کورٹ بار اور انسانی حقوق کمیشن بھی میڈیا کے ساتھ

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور انسانی حقوق کمیشن نے پاکستان میڈیا ڈیولمپنٹ اتھارٹی کے مجوزہ قیام کے خلاف تحریک کی حمایت کردی۔پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین خوش دل خان نے کہا صحافت اور عدلیہ کو غلام بنانے کی کوئی چال کامیاب نہیں…

بھارت: کیرالا کے گاؤں میں دیہاتیوں کے لیے کتابوں کا گھونسلہ قائم، ویڈیو وائرل

بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا  میں بک ولیج کے حوالے سے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس پر نیٹ یوزرز میں بحث شروع ہوگئی ہے۔صارفین نے اسے کافی پسند کیا ہے اور وہ اس حوالے سے مختلف آرا کا اظہار کررہے ہیں۔ امکان یہی ہے کہ آپ پر بھی اسکے…

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر احمد شیخ نے پنجاب پولیس جوائن کرلی

وفاق کی روٹیشن پالیسی کے تحت تبادلے کے 6 ماہ سے زائد عرصہ بعد سندھ پولیس کے سینئر افسر منیر احمد شیخ نے پنجاب پولیس میں جوائننگ دے دی ہے۔انہوں نے چند دن قبل وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر ریسرچ کے عہدے کا چارج چھوڑا…

پاکستان کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کا فیصلہ

پاکستان نے انسانی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حکومت نے انسانی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان کی طرف سے افغانستان کے عوام کے لیے…

افغانستان کی نئی کابینہ 11ستمبر کو حلف اٹھائے گی، برطانوی میڈیا

افغانستان کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تاریخ سامنے آگئی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کی طرف سے اعلان کردہ عبوری حکومت کی حلف برداری کی تقریب 11ستمبر کو ہوگی۔ساتھ ہی یہ عالمی میڈیا میں…

ہری پور یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایات

خیبرپختونخوا کی ہری پور یونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کی شکایات پر بھرتیاں روک دی گئیں۔انتظامی عہدوں پر ناتجربہ کار اور منظور نظر افراد  کو بھرتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ہری پور یونیورسٹی  کے وائس چانسلر نے الزامات کی تردید…

سندھ میں کورونا کے 1210 نئے کیسز، 43 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19945 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1210 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…

پاکستان کا افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل

پاکستان نے افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و استحکام اور…

طالبان حکومت آنے سے تجارت بڑھے گی، 21 فیصد شہریوں کا خیال

دہشتگردی میں اضافہ سے ملک پر  منفی اثرات میں  اضافہ ہوتا ہے پاکستانیوں نے اپنی رائے سے آگاہ کردیا۔47 فیصد پاکستانیوں نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد دہشتگردی میں اضافے کو ملک پر پڑنے والے منفی اثرات میں سرفہرست قرار دے…

مورگن اسٹینلے انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک کی گریڈنگ

مورگن اسٹینلے کمپوزٹ انڈیکس میں پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی درجہ بندی ایمرجنگ سے کم کرکے فرنٹیئر مارکیٹس میں منتقل کردی گئی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستانی کمپنیز انڈیکس کی حجم اور لیکویڈٹی شرائط پوری نہیں کر رہیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر پتھروں سے حملہ

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر احتجاجی  مظاہرے  کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے حملہ کیا گیا۔جسٹن ٹروڈو حملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری…

کراچی میں پانی رشوت دے کر ملتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر کراچی میں پانی رشوت دے کر ملتا ہے۔کراچی میں پانی کے بحران کیخلاف جماعت اسلامی نے شارع فیصل پر واٹر بورڈ ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کیا۔مظاہرین سے…

شہباز شریف نے ہمارے دور کے منصوبے نہ روکے ہوتے تو پنجاب آج مثالی صوبہ ہوتا، پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ اگر شہباز شریف نے اُن کے دور میں شروع کیے گئے منصوبے نہ روکے ہوتے تو پنجاب آج مثالی صوبہ ہوتا۔چوہدری پرویز الہٰی خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی قیادت میں ان سے ملاقات…

میڈیا اتھارٹی کو آرڈیننس نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘‘ آرڈیننس کے ذریعے نہیں بل کے ذریعے لارہے ہیں، اس بل کو اسمبلی میں لا کر بحث بھی کروائی جائے گی۔سینیئر صحافی محمد مالک کو ایک ٹی وی انٹرویو میں فواد چوہدری نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب، شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔سابق کپتان کا…