یہ امتحان ہورہا ہے یا کمبائنڈ اسٹڈی؟
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں لائن مینوں کی بھرتی کا امتحان کمبائن اسٹڈی کا روپ اختیار کرگیا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں لائن مینوں کے امتحان میں زبردست بھائی چارہ دیکھنے میں آیا۔سوات میں امیدواروں نے مل جل کر پیسکو لائن…