جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

تحریک انصاف شفاف الیکشن کروالیتی تو مشکل نہ ہوتی، احمد بلال

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے صدر  احمد بلال محبوب کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹراپارٹی الیکشن جلدی میں کروائے، پی ٹی آئی شفاف الیکشن کروا لیتی تو مشکل نہ ہوتی۔پشاور ہائی کورٹ…

بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث ہی نہیں ہوئی، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ میں بلے کے نشان سے متعلق ہمارے موقف پر بحث نہیں ہوئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے انتخابی نشان بلا بحال کردیا تھا،…

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ بحال، چیئرمین پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع ختم کیے جانے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی انٹرا…

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی، فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں  بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر عائد چارج شیٹ سامنے آگئی۔چارج شیٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری نے 2022ء میں الیکشن کمیشن کے خلاف منصوبہ بندی سے تضحیک آمیز مہم کا سلسلہ شروع کیا، ملزمان نے ایک نہیں…

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو بیٹ پر فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دیدی

کرکٹ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو رواں سیزن میں بگ بیش میچز کے دوران بیٹ پر امن کی فاختہ کی تصویر لگانے کی اجازت دے دی۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے حال ہی میں سڈنی میں ایک تقریب میں عثمان خواجہ کو سراہتے ہوئے…

تحریک انصاف کو لندن معاہدے کے تحت الیکشن سے باہر رکھا جا رہا ہے: عمیر نیازی

ترجمان بانی پی ٹی آئی عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو لندن معاہدے کے تحت الیکشن سے باہر رکھا جا رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عجلت کا معاملہ نہیں ہے، انہوں نے…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور کے حلقے این اے 119 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل ٹریبونل میں دائر کر دی گئی۔مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف ندیم شیروانی نے اپیل دائر کی، اپیل میں این اے 119 کے…

پولیس میں 80 فیصد کراچی کے رہنے والوں کو ہونا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پولیس میں کالی بھیڑیں بھر دی گئی ہیں، پولیس میں کم از کم 80 فیصد کراچی کے رہنے والوں کو ہونا چاہیے، پولیس فورس میں کام کرنے والوں کی کمی ہے، شہر کے رہنے والوں کو بھرتی کیوں نہیں…

بھارت میں فلائی اوور پر آتشزدگی کی خوفناک ویڈیو

بھارت کے شہر لدھیانہ میں فلائی اوور پر آگ لگ گئی جس کی ایک خوفناک ویڈیو سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلائی اوور پر فیول ٹینکر ڈیوائڈر سے ٹکرا کر اُلٹ گیا تھا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔رپورٹس کے مطابق مقامی حکام، پولیس اور…

ایران: کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے، 50 سے زائد افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں دو دھماکوں سے 50 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے مقبرے کے نزدیک ہوئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مقبرے کی جانب جانے والی سڑک پر رکھے گئے گیس سلنڈرز میں…

مصری ڈیزائنر کا فلسطینیوں کیساتھ اظہارِ یکجہتی

مصری ڈیزائنر محمد نور نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔محمد نور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر ایک انسٹاگرام پر اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کردہ ڈیزائنز کی ایک کلیکشن’حورا‘ لانچ کی…

توہین الیکشن کمیشن کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں الیکشن کمیشن نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد کر دی۔کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فردِ جرم کمرہ عدالت میں…

اگر اس طرح کا الیکشن کروانا ہے تو کیوں اتنا خرچہ کیا جا رہا ہے؟ نیاز اللّٰہ نیازی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ اگر اس طرح کا الیکشن کروانا ہے تو کیوں اتنا خرچہ کیا جا رہا ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا کہ لندن پلان کامیاب بنانے…

سڈنی ٹیسٹ: عامر جمال نے نصف سنچری کے بعد کس کی طرف اشارہ کیا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے کہا ہے کہ اندازہ تھا کہ آسٹریلوی بولرز باؤنسرز کریں گے، ٹیل اینڈر بیٹر کو ہمیشہ وہ باؤنسر کر کے آؤٹ کرتے ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ طے کر کے گیا تھا جو مرضی کرلیں…

شمالی وزیرستان: دکانوں سے اٹھا کر کھیت میں لیجا کر 6 حجام قتل، مقدمہ درج

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 حجاموں کو قتل کر دیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حجاموں کو نامعلوم افراد نے گزشتہ…

مشہور ڈیزائنر عاصم جوفا کی بیٹی کا انتقال ہوگیا

معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی سب سے چھوٹی بیٹی کا انتقال ہوگیا۔عاصم جوفا نے خود اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اس افسوس ناک خبر کی اطلاع دی۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری سب سے چھوٹی بیٹی عائرہ عاصم اسپتال میں داخل رہنے کے چند…

شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی گاڑی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق گاڑی پر متعدد گولیاں لگیں، بُلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محسن داوڑ محفوظ رہے۔اس حوالے سے تفتیشی اداروں نے تحقیقات کا آغاز…

بھارتی ڈیلیوری بوائے گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرنے پر مجبور کیوں ہوا ؟

بھارت سے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ڈیلیوری بوائے گھوڑے پر فوڈ ڈیلیور کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو حیدرآباد کی ہے جہاں آج کل پیٹرول کی سخت قلت کے سبب عوام پریشان…

آگ لگنے والے جاپانی مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی

آتشزدگی کی لپیٹ میں آنے والے جاپانی ایئر لائن کے مسافر طیارے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ٹوکیو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کرنے والے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس نے پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا…

الیکشن کمیشن نے 22 دسمبر کو غیر قانونی حکم دیا: قاضی انور ایڈووکیٹ

پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 22 دسمبر کو غیر قانونی حکم دیا۔پشاور میں پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور ایڈووکیٹ نے میڈیا کے سامنے اظہارِ خیال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بلےکا نشان واپس لیا گیا،…