سپریم جوڈیشل کونسل: پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس فضل سبحان، جسٹس…