سندھ، پنجاب اور آزاد کشمیر میں آج بھی مہنگائی کے معاملے پر مظاہرے
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم، سول سوسائٹی، ن لیگ اور پاور لومز ورکرز نے الگ الگ مظاہرے کیے۔ مظفر آباد میں روٹیاں اور برتن اٹھائے مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جبکہ ملتان، جھنگ، منڈی بہاء الدین، نوشہرو فیروز، میرپور خاص اور ایبٹ آباد میں بھی…