جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملتان: مبینہ مقابلے کیلئے لے جانے والا ڈاکو فرار ، 5 اہلکار معطل

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے لیے لے جانے والا ڈاکو پولیس حراست سے فرار ہو گیا، جس پر 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیل پولیس کی غفلت کے باعث سٹی...پولیس ذرائع کے مطابق 70 لاکھ روپے کی ڈکیتی…

اظہر محمود نے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے وہاں کی شہریت نہیں لی ، اہلیہ نے واضح کردیا

سابق قومی کرکٹر اظہر محمود کی اہلیہ نے شوہر کے آئی پی ایل کھیلنے کے دوران وہاں کی شہریت کے حوالے سے غلط خبروں کی تردید کی ہے۔اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے ٹوئٹر پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے تصحیح کی کہ ان کے شوہر نے بھارتی شہریت…

برطانیہ: بیرسٹر صبغت قادری انتقال کر گئے

برطانیہ کے پہلے مسلم کیو سی بیرسٹر صبغت قادری انتقال کر گئے، مرحوم گزشتہ 2 برس سے کینسر اور دل کے امراض میں مبتلا تھے۔صبغت قادری مرحوم گزشتہ 2 برس سے اسپتال کے چکر لگا رہے تھے، اس دوران انہیں فالج بھی ہو چکا تھا۔بیرسٹر صبغت قادری نے سابق…

وزیراعلی سندھ کا موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موہٹہ پیلس کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس کا نام تبدیل کرکے وہاں میڈیکل کالج بنانے کا حکم…

خاران میں دھماکا، 11 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خاران میں بم دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔خاران پولیس حکام کے مطابق خاران میں دھماکا چیف چوک کے قریب ہوا، دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ دھماکے میں…

وزارت اطلاعات کے ڈائریکٹر کی گاڑی کو حادثہ، معجزانہ طور پر بچ گئے

جاپان میں خدمات انجام دینے والے سابق پریس قونصلر اور وزارت اطلاعات کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل رفیق احمد سومرو کی گاڑی  کو جیکب آباد سے اسلام آباد جاتے ہوئے خطرناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں رفیق احمد سومرو کی صاحبزادی وفات پاگئیں…

کراچی: مخبر کو SHO نے کیوں قتل کیا ؟

کراچی میں 7 کروڑ روپے مالیت کی چھالیہ برآمد کرانے والے پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کے ایک مخبر کے سابق ایس ایچ او کے ہاتھوں اغواء اور قتل کی واردات کی تفتیش کے دوران ملزمان کے خفیہ اداروں کی طرز کے منظم ترین نیٹ ورک کا انکشاف سامنے آیا…

پنجاب: معاہدے پر عملدرآمد، کالعدم تنظیم کے 860 کارکن رہا

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے ہوئے جن پر عمل درآمد بھی شروع ہو گیا۔اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شیخ رشید نے...محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر سے گرفتار کیئے گئے…

ملک بھر میں ساڑھے 10 کروڑ کورونا ویکسین ڈوزز لگ گئیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک 10 کروڑ 58 لاکھ 81 ہزار 931 کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 9 لاکھ 70 ہزار 367 کورونا ویکسین لگائی گئیں۔واضح رہے کہ…

لاہور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی کے پوسٹرز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز...ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی…

ملکی تجارتی خسارہ 4 ماہ میں 103.8 فیصد بڑھ گیا

ملکی تجارتی خسارہ 4 ماہ میں 103 اعشاریہ 8 فیصد بڑھ گیا۔وزارتِ تجارت کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران تجارتی خسارہ 15 ارب 52 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہا۔اسلام آباد(پی پی آئی) ملک کا تجارتی خسارہ 7 ارب...وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال…

شہزادہ چارلس اسٹیج پر آتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

برطانیہ کے شہزادہ چارلس تقریب سے خطاب کیلئے ڈائس کی جانب جاتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے۔شہزادہ چارلس اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کے لیے ڈائس تک جاتے ہوئے سیڑھیوں پر ہی لڑکھڑا گئے۔ چینی صدر…

صارف کہاں جائے؟ کیا مرجائے؟ حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟ نیپرا میں حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی سماعت کے موقع پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے وفاقی حکومت کے ساتھ…

کالعدم جماعت سے اتحاد کا مطلب عالمی سطح پر تنہائی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں سیاست میں بہتر کردار ادا کرنے کے بجائے انتشار پھیلاتی ہیں۔وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انتہا پسند جماعت سے اتحاد کا مطلب عالمی سطح پر…

حکومت کی نیپرا سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، سماعت مکمل

نیپرا نے ملک بھر کے بجلی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 1 روپے 39 پیسے سے 1 روپے 68 پیسے تک مہنگی کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرِ صدارت بجلی مہنگی کرنے سے متعلق وفاقی حکومت…

قومی کرکٹرز کے شرٹ نمبرز کا راز کیا ہے؟

 قومی کرکٹرز نے اپنی جرسی  پر موجود نمبرز کے حوالے سے راز فاش کردیے ہیں۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان، فاسٹ بولر حارث رؤف، سینئر کرکٹر شعیب ملک، فخر زمان، نوجوان فاسٹ بولر…

گرینیڈا نے لیوانٹے کو ہرادیا، رائیو ویلیکانو، سیلٹا ویگو کا میچ برابر

اسپینش فٹ بال لیگ میں گرینیڈا نے لیوانٹے کو تین صفر سے مات دے دی جبکہ رائیو ویلیکانو اور سیلٹا ویگو کے درمیان میچ کسی گول کے بغیر برابر ہوگیا۔رائیو ویلیکانو اور سیلٹا ویگو کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ رہا، دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے…

چمگادڑ بہترین پرندے کا ایوارڈ لے اُڑا

نیوزی لینڈ میں لمبی دُم والے نایاب چمگادڑوں نے رواں برس کے بہترین پرندے کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ادارے فوریسٹ اینڈ برڈ کی جانب سے مقابلے میں پہلی مرتبہ چمگادڑ کو پرندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا اور نیوزی لینڈ میں پائے جانے والے چمگادڑ…

مودی کا گلے پڑنا UN سیکریٹری جنرل کو پسند نہ آیا

بڑےبڑے رہنماؤں سے گلے ملنے کے شوقین بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی گلاسگو کانفرنس میں بھی خود پر قابو نہ رکھ سکے۔او بھائی، گلے ملو، گلے نہ پڑو، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جو عالمی رہنما نظر آتا ہے، اسے چپک جاتے ...نریندر مودی…

بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر انگلش امپائر پابندی کا شکار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے سخت قوانین کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف کو 6 روز کی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے قوانین کی…