بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بلاسٹر بیٹسمین اور کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیا کے صف اول کے کھلاڑی ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے زیادہ مرتبہ 50 یا اس…