کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز کی طویل ہڑتال، مریض پریشان
کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال تاحال جاری ہے، او پی ڈیز کی طویل بندش سے اسپتال آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں…