کراچی: میمن گوٹھ میں بااثر شخص کی شکار کی ویڈیو وائرل کرنے والا قتل
کراچی میں ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے قریب ملی لاش کی شناخت ناظم جوکھیو کے نام سے کرلی گئی ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق ناظم جوکھیو نے بااثر شخص کے مہمانوں کے شکار کی ویڈیو وائرل کی تھی، ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد ناظم جوکھیو کو بااثر شخص نے…