ویڈیو، مسجدِ نبوی اور مسجد الحرام میں نماز استسقاء کے مناظر
بارانِ رحمت کے لیے مسجد نبوی اور مسجد الحرام سمیت سعودی عرب کی تمام مساجد میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی۔نمازِ استسقاء کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں ہوا۔15 برس سے کومے میں رہنے والے سعودی شہزادے ولید بن خالد بن طلال…