قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے کرکٹ ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللّٰہ پاک کی ہے۔وکٹ کیپر نے یہ بھی کہا کہ دعا ہے…