جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیر اعظم کا ریلیف پیکیج کا اعلان، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان

ایک طرف وزیر اعظم نے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تو ساتھ ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کردی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل 65 روپے تک فی…

لاہور سے دبئی کا کرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیا

ایئر لائنز نے غیر ملکی پروازوں کےکرائے 2 سے 3 گنا بڑھا دیے، لاہور سے دبئی کا یکطرفہ کرایہ 45 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہوگیا۔ٹریول ایجنٹس ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو، ورلڈ ٹی20 کپ کے باعث یو اے ای کے مسافروں میں اضافہ ہوا…

حکومت نے 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنادیا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نے تو 22 کروڑ پاکستانیوں کو سبسڈی کا مستحق بنادیا۔وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپنے خطاب میں وزیراعظم پٹرولیم…

انگلینڈ کے فاسٹ بولرز ٹیمال ملز ورلڈکپ سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے ٹیمال ملز انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ انگلش بولر پیر کی انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ سری لنکا کے…

نیپرا: سردیوں میں صارفین کےلیے بجلی پیکیج کی منظوری

 نیپرا نے سردیوں میں صارفین کے لیے بجلی پیکیج کی منظوری دے دی۔نیپرا نے سردیوں میں بجلی پیکیج سے متعلق وزارت توانائی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے کے مطابق بجلی کے پیکیج پر اطلاق یکم نومبر سے 28 فروری2021 تک ہو گا، ماہانہ 300 یونٹ…

سندھ میں کورونا کے 284 نئے کیسز، 8 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12816 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 284 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 8 مریض انتقال…

بھارت اور افغانستان کا میچ ’فکس‘ سوشل میڈیا ٹرینڈ بن گیا

بھارت اور افغانستان کے درمیان سپر 12 میں گروپ 2 کے میچ کو سوشل میڈیا صارفین نے ’فکس‘ قرار دے دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ابوظبی میں افغانستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں کچھ اس طرح کے واقعات رونما ہوئے جنہوں نے صارفین کو میچ…

امریکا نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

امریکا نے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروٹ کو بلیک لسٹ کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی کمپنی کے فون ہیکنگ ٹولز غیرملکی حکومتوں نے استعمال کیے۔ امریکی اخبار نے مزید بتایا کہ ہیکنگ ٹولز سے حکام، صحافی، کاروباری افراد اور…

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، 1 طالب علم زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، جس میں ایک طالب علم زخمی ہوگیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے چار طلبہ کو شناخت کرکے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ترجمان پنجاب یونیورسٹی کےمطابق دو طلبہ گروپوں میں جھگڑا کینٹین میں بیٹھنے…

پی ٹی آئی والےجھوٹے ہیں، ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے جھوٹے ہیں، یہ ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کےخطاب پر رد عمل دیتے ہوئے بلاول نے کہا کہ تین سالوں میں گیس کی قیمت میں 300 فیصد اضافہ کرکے…

ایس ایم ایز رہن سے پاک قرضہ اسکیم ’صاف‘ کے لیے 8 بینکوں کا انتخاب

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایس ایم ایز رہن سے پاک قرضہ اسکیم ’صاف‘ کے لیے 8 بینکوں کا انتخاب کرلیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق صاف اسکیم کے تحت بینکوں کو 1 فیصد سالانہ شرح پر ری فنانسنگ کی جائے گی۔اعلامیہ کے مطابق بینک ایس…

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی: مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا امکان

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کےلیے مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے۔ صدر مملکت پہلے وزیراعظم سے چیئرمین نیب کے لیے بذریعہ خط نام…

عوام کو بھکاری بناکر بڑے ریلیف کی باتیں کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بے روزگار اور عوام کو بھکاری بناکر بڑے ریلیف کی باتیں کررہے ہیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریلیف دینا ہے تو آٹا اور چینی پرانی قیمتوں پر واپس لائیں۔قوم سے…

پٹرول کی قیمتیں بڑھانا ہوں گی، وزیر اعظم نے خبردار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ابھی سے بتا رہا ہوں کہ ملک میں پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی۔وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 سے 4 مہینے میں تیل کی قیمتیں 100 فیصد بڑھی ہیں مگر…

افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بھارت ایک مرتبہ پھر ٹاس ہار گیا، جس کے ساتھ ہی افغانستان نے پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ٹاس ہارا تھا، جہاں دونوں میچوں میں اسے شکست کا…

نیوزی لینڈ 16 رنز سے کامیاب، اسکاٹ لینڈ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے 173 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 156 رنز بناسکی۔اسکاٹ لینڈ نے ایونٹ کی روایت…

یورپی یونین، افغانستان میں محاذ آرائی کے خاتمے اور بحالی امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں یورپین پارلیمنٹ کے چار رکنی ساؤتھ ایشیا ڈیلیگیشن (DSAS) سے ملاقات کی۔ یورپین پارلیمنٹ کے ساؤتھ ایشیا وفد کی قیادت چئیرپرسن نکولا پروکاسینی ایم ای پی نے کی۔ وفد کے دیگر…

وزیر اعظم عمران خان نے 120 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے ایک سو بیس ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا، گھی، آٹا، دال اگلے چھ ماہ تک سستی ملے گی، حکومت 30فیصد سبسڈی دے گی۔قوم سے خطاب میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ریلیف پیکج سے دو کروڑ خاندانوں کو فائدہ ہو گا، کامیاب…

پشاور میں چینی نے پٹرول کو مات دے دی

پشاور میں چینی نے پٹرول کو پیچھے چھوڑ دیا، کریانہ اسٹور پر ایک کلو چینی کی قیمت 140 سے 145 روپے تک پہنچ گئی۔ کراچی اور کوئٹہ میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 124 روپے تک جاپہنچی ہے۔ملک میں چینی کی درآمد کا 50 ہزار ٹن کا دوسرا…

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

وزیراعظم عمران خان  قوم سے خطاب کر رہے ہیں ۔وزیر اعظم اپنے خطاب میں  مہنگائی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے، ریلیف پیکیج سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی مستفید ہوں گے ۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}