55 پر آؤٹ ہونے والی جنوبی افریقہ کے بولرز نے بھارت کیخلاف تاریخ رقم کردی
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 55 پر آل آؤٹ ہونے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم کے بولرز نے بھارتی بیٹرز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی۔ پہلی بار ایک اننگز میں بغیر رنز کے اضافے سے 6 وکٹیں گر گئیں۔ بھارت کی پانچویں، چھٹی، ساتویں،…