جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مناسب قیمت میں LNG کا سودا ہوسکتا تھا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء کی نااہلی اور ناکامی کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑے گا، قبل از وقت ٹینڈر کرتے تو ایل این جی کا سودا مناسب قیمت میں ممکن تھا۔وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگی آر ایل این جی خریدنے پر ردعمل…

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی خبریں جعلی ہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے بارے میں جعلی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔یہ بات ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں سامنے آئی ہے۔چھوٹی عید…

ڈینگی بخار کا گھر میں علاج کیسے کیا جائے؟

پاکستان کے کئی شہروں میں ڈینگی کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہورہی ہے، ڈینگی ایک بخار ہے جس کی کچھ عام علامات میں قے، شدید سر درد، متلی، خارش، جوڑوں کا درد، پٹھوں میں درد، آنکھوں میں درد اور سوجن شامل ہیں۔ علامات کا بروقت…

چیئرمین نیب پر کیس ہوگا: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب پر کیس ہو گا اور ان سے پوچھا جائے گا کہ 537 اعشاریہ 6 ارب روپے کدھر گئے؟اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما،…

دورۂ پاکستان سےمتعلق کچھ کھلاڑیوں میں بے چینی ہے، آسٹریلوی کپتان

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کا دورۂ پاکستان سے متعلق کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑیوں میں پاکستان میں کھیلنےسے متعلق بے چینی پائی جاتی ہے، بعض کھلاڑی دورے پر ماہرین کی رائے پر مطمئن ہوجائیں گے، بعض کچھ زیادہ جاننا چاہیں گے ۔آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان…

انگلینڈ کرکٹ چیف کی لاہور آمد

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن لاہور پہنچ گئے، وہ آج دوپہر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کریں گے۔سربراہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ پی سی بی کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کیلئے پاکستان آئے ہیں، مختصر دورے میں ای سی بی سربراہ…

ویڈیو: کوہلی اور شاستری کے گلے ملنے کے جذباتی مناظر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور کوچ روی شاستری کے آخری میچ میں گلے ملنے کے جذباتی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے گزشتہ روز ہونے…

اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 45 کیس رپورٹ

اسلام آباد میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 45 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔ڈی ایچ او زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت 4 ہزار 167 افراد ڈینگی کا شکار ہیں۔زعیم ضیاء نے بتایا کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں24 گھنٹوں میں18 نئے ڈینگی…

ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاپوا نیوگنی کی کھلاڑی کورونا سے متاثر

ویمن ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائرز سے قبل پاپوا نیوگنی ٹیم کی کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔پاپوا نیوگنی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل ٹور کے لیے ہمارے پاس اتنے پلیئرز نہیں جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ…

وزیر آباد میں 11 روز بعد معمولاتِ زندگی بحال

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمول پر آنے لگی۔وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔دریائے چناب کے مقام پر جی ٹی روڈ کو مکمل کھول دیا گیا ہے۔حکومت…

مشتاق احمد نے کوہلی کی ریٹائرمنٹ کی پیشگوئی کردی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھارتی ٹیم کے باہر ہونے کے بعد سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ ویرات کوہلی اب ناصرف کپتانی چھوڑیں گے بلکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائر ہو جائیں گے۔بھارتی کھلاڑیوں کی مایوس کن…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا پہلا ٹوئٹ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ سے بھارتی ٹیم کے چند مناظر شیئر کیے ہیں۔یہ تصاویر شیئر کرتے…

ایران کی پاکستان کیلئے ہفتہ وار پروازیں بحال

پڑوسی ملک ایران کی جانب سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔کراچی (نیوز ڈیسک) ایران نے کورونا وائرس کے بڑھتے... ایرانی حکام کے مطابق ویزے کی بحالی کے سبب ایران سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازیں شروع کر دی گئی…

روی شاستری ICC پر پھٹ پڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی ذہنی طور پر تھکے ہوئے تھے لہٰذا دنیا بھر کے کرکٹ بورڈز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ کھلاڑی پیٹرول پر نہیں…

پاکستان، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم پر آگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہو…

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

قوم کو بیداری کا سبق دینے والے شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔لاہور میں مزار اقبال پر منعقدہ تقریب میں پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی…

تحریک لبیک کے مظاہرین واپس لاہور پہنچ گئے

تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد ٹی ایل پی نے وزیرآباد میں گیارہ روز بعد دھرنا ختم کردیا، جس کے بعد مظاہرین واپس لاہور پہنچ گئے۔دھرنا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال شرکاء گھروں کو نہیں جارہے۔گزشتہ روز وفاقی وزارت داخلہ نے…

لاہور، ڈینگی سے ایک اور مریض کا انتقال

پنجاب میں ڈینگی کے وار سے صورتحال خراب ہوتی جارہی ہے، لاہور میں ڈینگی کا مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔لاہور میں ڈینگی کے مریضوں سے اسپتال بھر گئے ہیں، جبکہ نئے مریضوں کیلیے جگہ کم پڑ گئی ہے۔لاہور میں بخار کی دوا کی بھی قلت پیدا…

سیمی فائنل میں بھرپور اعتماد کے ساتھ جائیں گے، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پہلے بیٹنگ کرنے کا پلان کامیاب رہا، کامیابی کا راز متحد ہوکر اور مستقل مزاجی سے کھیلنے میں ہے۔میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ وہ سیمی فائنل میں بھرپور…

تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور

 وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور  کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، حالات اور وقت دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ تحریک لبیک سے معاہدہ سب کی کامیابی ہے،…