ٹرانسپورٹرز نے 30 فیصد تک کرائے بڑھا دیے، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
رپورٹ: اعجاز احمدپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں پاکستان ریلوے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرزنے بھی مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم وفاقی اور…