فرانس میں تلوار حملے میں دو خاتون پولیس اہلکار زخمی
فرانس کے شمال مغربی حصے میں تلوار حملے میں دو خاتون پولیس اہلکار زخمی ہوگئیں۔ پیرس سے فرانسسیی پولیس ترجمان کے مطابق نِنجا کی طرح لباس پہنے شخص نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے حملہ آور کو گولی مارنے کے بعد…