سردیوں میں گیس فراہمی،گھریلو صارفین ترجیح ہونگے، کابینہ کمیٹی
کابینہ کی توانائی کمیٹی کو بتایا گیا کہ سردیوں میں گیس فراہمی میں گھریلو صارفین ترجیح ہونگے، سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی 15 فروری تک بند رکھی جائے گی جبکہ برآمدی شعبے سمیت کھاد کارخانوں اور آئی پی پیز کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے…