جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹیسٹ ٹف کرکٹ ہے: شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں کیونکہ ٹیسٹ ٹف کرکٹ ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کوشش کر رہا ہوں کہ کرکٹ کو انجوائے کروں، کورونا وائرس کے حالات میں مشکل…

اومیکرون وائرس سے بہت تشویش کا سامنا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ اومیکرون وائرس کے سلسلے میں بہت تشویش کا سامنا ہے، تشویش ہے کہ بوسٹر ویکسین وائرس کی اس قسم کیلئے مؤثر ہوگی یا نہیں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل نے بتایا کہ کورونا کی اس قسم میں 50سے…

ویڈیو اسکینڈل کیس: یوسف رضا گیلانی و بیٹے کی کیس خارج کرنے کی درخواست

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے علی حیدر کی جانب سے اپنے خلاف سینیٹ الیکشن کے ویڈیو اسکینڈل کا کیس خارج کرنے کی درخواستیں الیکشن کمیشن میں دائر کر دی گئیں۔الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران…

آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلات

آمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے ارکان کے ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثہ جات کی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی…

اومی کرون، سندھ میں بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع

سندھ بھر میں اومی کرون وائرس کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق بوسٹر کے لئے پہلی ویکسین کے ڈوز 6 ماہ مکمل ہونا لازمی ہیں۔بوسٹر ڈوز ابتدائی طور پر 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگے…

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی

منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو رقم فراہم کر دی ۔ مرکزی بینک نے 1 ہزار 430 ارب روپے بینکوں کو 7 روز کے لئے فراہم کئے ہیں۔ رقم کی فراہمی حکومتی تمسکات خرید کر کی گئی ہے۔ رقم کی فراہمی 8 اعشاریہ 95 فیصد سالانہ…

لاہور: سردی بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور کے علاقوں شالیمار، گھوڑے شاہ، ہربنس پورہ اور اندرونِ شہر سے گیس پریشر میں کمی…

ظالمانہ اقدامات کیخلاف جدوجہد کی جائیگی، ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیئر کنور نوید جمیل نے کہنا ہے کہ سندھ حکومت نہیں چاہتی کہ یہاں رہنے والوں کے مسائل حل ہوں، اب ہر سطح پر ظالمانہ اقدامات کے خلاف جدوجہد کی جائے گی۔حیدر آباد میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کنور نوید…

وسیم اکرم شنیرا سے ملنے کے لیے بےتاب

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بےتاب ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی اور وسیم اکرم کی سیلفی شیئر کی ہے۔A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera)انسٹاگرام پر…

پی سی بی کے جی ایم کمرشل مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جی ایم کمرشل عمران احمد مستعفی ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق عمران احمد بورڈ میں 2 عہدوں پر کام کر رہے تھے ، ان کے پاس ہیڈ پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کی ذمہ داریاں بھی تھیں۔کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران احمد خان نے…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، جس کی تباہ کاریاں کم ہو گئی ہیں، تاہم اس کے مریضوں اور اموات میں اب بھی اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 کروڑ 44 لاکھ 74 ہزار 902…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، شاداب خان

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ کافی عرصے کے بعد ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہے ہیں اس لئے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کے لئے پرجوش ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہم نے گزشتہ…

نوجوان کا بال ڈرائی کرنے کیلئے پریشر ککر کا استعمال

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو بال ڈرائی کرنے کے لیے ہیئر ڈرائر نہ ملا تو اس نے کھانا پکانے کے پریشر ککر کو ہی بال ڈرائی کرنے کے لیے استعمال کرلیا۔A post shared by black_lover__ox…

رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800…

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد…

روانی سے انگریزی بولتا گول گپّے والا

پڑوسی ملک بھارت میں گول گپے بیچنے والے کی انگریزی زبان میں بات کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین ویڈیو دیکھ کر حیران ہوگئے۔پانی پوری ہو یا گول گپّا، ہر ایک کی پسند ہے اور یہ اسٹریٹ فوڈ کی فہرست میں سب سے زیادہ مقبول ہے،…

بھنڈی میں کینسر کا علاج

بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو عام طور پر تقریباً ہر گھر میں پکائی جاتی ہے۔ اسے ناصرف گوشت کے ساتھ سالن میں ڈالا جاتا ہے یا پھر بھون کرپکایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ تو اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہیں جو اسے کھانے میں نخرے کرتے ہیں …

سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا میں نظر آئے گا۔اس کے علاوہ یہ بحیرۂ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا ، بحیرۂ ہند کے…

پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز…

پاکستان: 895 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…