ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سے غیرقانونی طور پر شراب لے جانے کی کوشش ناکام
کلکٹریٹ آف کسٹمز ایکسپورٹ نے 43 لاکھ 98 ہزار سے زائد مالیت کی شراب ایکسپورٹ پروسیسنگ زون سے غیرقانونی طور پر لے جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز ایکسپورٹ نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مالیت کی چینی شراب…