جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اس سال گیس کی لوڈشیڈنگ کم ہوئی ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال گیس کی کم لوڈشیڈنگ ہوئی ہے۔تقریب سے خطاب میں حماد اظہر نے کہا کہ سردیوں میں گیس پر بہت بات ہوتی ہے، قلت آج سے نہیں گزشتہ 10،15 برس سے ہے، اس سال تو گیس کی…

علی امین گنڈاپور نے پھر مولانا فضل الرحمان کو نشانے پر رکھ لیا

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو نشانے پر رکھ لیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ شب کارکنوں سے خطاب میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب…

پی ٹی آئی کو ہماری کارکردگی کا صحیح معنوں میں احساس نہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، آئندہ الیکشن میں دونوں کا فائدہ و نقصان اکٹھا ہوگا، پی ٹی آئی کو ہماری کارکردگی کا صحیح معنوں میں احساس نہیں، سیاست میں ہمیشہ عوام کی پرواہ کرنی چاہیے۔لاہور…

دوسرا T20: پاکستان 9 رنز سے کامیاب، سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا…

انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا

ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 88 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت…

پیدائشی طور پر ہاتھ سے محروم مومنہ کو مصنوعی ہاتھ لگادیا گیا

پیدائشی طور پر دائیں ہاتھ سے محروم 3 سالہ مومنہ عامر کو حال ہی میں مصنوعی ہاتھ لگادیا گیا۔مقامی سطح پر تیار کردہ مصنوعی ہاتھ فروزن مووی کی پرنسس ایلسا کی طرز پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 3 کروڑ افراد…

وزیراعظم کی 2 وفاقی وزرا کو گوادر جانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے 2 وفاقی وزراء اسد عمر اور زبیدہ جلال کو گوادر جانے کی ہدایت کردی۔وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے’حق دو گوادر کو‘ تحریک کے طویل احتجاجی دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 وزراء کو وہاں جانے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان نے…

دبئی: بلاول بھٹو کی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سرمایہ کار پاکستان آئیں اور سرمایہ کاری کریں۔دبئی میں انوسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ سندھ خصوصاً کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے وسیع…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان بڑا اسکور بنانے میں ناکام، ویسٹ انڈیز کو 173 کا ہدف

پاکستان ٹیم آج نیشنل اسٹیڈیم میں بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی جہاں اس نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ایک مرتبہ…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج پاکستان ٹیم اس سال کا 28واں ٹی20 انٹرنیشل میچ کھیل رہی ہے۔گرین شرٹس کے علاوہ بنگلادیش نے بھی اس سال 27 ٹی ٹوئنٹی…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کو مہمان ٹیم پر تین میچوں کی…

جسٹس وجیہ نے عمران خان کی بددیانتی کی سرعام گواہی دی ہے، پرویز رشید

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے عمران خان کی بددیانتی کی سرعام گواہی دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد، عمران…

بھارتی لوڈر کو طیارے کے کارگو کمپارٹمنٹ میں نیند آگئی، پرواز کے ساتھ ابوظبی پہنچ گیا

ایک نجی بھارتی ایئرلائن کے ممبئی، ابوظبی فلائٹ کا لوڈر لوڈنگ کے دوران کارگو کمپارٹمنٹ میں بیگیج کے پیچھے ہی سوگیا، اس دوران پرواز روانہ ہوگئی اور وہ ابوظبی پہنچ گیا۔ایوی ایشن حکام کے مطابق جہاز کے اماراتی دارالحکومت ابوظبی پہنچنے پر لوڈر…

شاہد خاقان اور محمد زبیر نے ن لیگ میں تقسیم واضح کردی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ کی تقسیم واضح کردی۔فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ن لیگ کے وزارت عظمیٰ کے پارٹی…

بلامعاوضہ پی ایس ایل کھیلنے کو تیار ہوں، گیرہارڈ ایرسمس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کھیلنے والی نمیبیا کی ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایرسمس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود میں 1 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد شرح سود 8 اعشاریہ 75 سے بڑھ کر 9…

شوکت عزیز برطرفی کیس، سپریم کورٹ ججز کا حامد خان سے مکالمہ

سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ پر اعتماد کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ بینچ کا کوئی رکن جانبدار ہے۔سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نےسابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف…

اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ فیصلہ کرلیا گیا

صوبائی وزراء تعلیم کا سیکریٹری تعلیم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزراء تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق 25 دسمبر سے 5 جنوری تک تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا…

رواں ہفتے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈی پی او سرگودھا لاپتہ لڑکی کی تلاش میں کراچی پہنچ گئے

سرگودھا سے لاپتہ ہونے والی 18 سالہ لڑکی کی تلاش میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈی پی او ڈاکٹر رضوان خان کراچی پہنچ گئے۔ ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر رضوان نے ایف آئی اے، سی پی ایل سی اور ایدھی سینٹر سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے لاپتہ لڑکی صوبیہ بتول…